Great Pashtoon.

Great Pashtoon. Everything thing related to Pashtun family worldwide.

24/10/2024

‏امریکہ میں چیف جسٹس کون لگاتا ہے?
امریکی صدر
برطانیہ میں?
وزیر اعظم
انڈیا میں?
انڈیا کا صدر
آسٹریلیا میں?
گورنر جنرل
جرمنی میں?
جرمن صدر

پاکستانی عدلیہ 139 نمبر پر کیوں ہے?🤔
چیف جسٹس لگاتی ہے سالی ساسو ماں😏

کورٹ رپورٹر

د دنیا اخري افغان!؟له دې باید سخت پېغورونه راکړل شي، لا نور باید ورټل شو، ځکه ورور میراث خور بولو، د تره زوی ته تربور وا...
27/09/2024

د دنیا اخري افغان!؟

له دې باید سخت پېغورونه راکړل شي، لا نور باید ورټل شو، ځکه ورور میراث خور بولو، د تره زوی ته تربور وايو او خور د برخې غوښتونکې!؟
موږ د کورنۍ په یو ډېر کوچني جوړښت کې د یووالي د ادبیاتو پر ځای د بېلتانه، کرکې او نفرت غیر تعریف شوي ادبیات لرو.
تر هغې چې ورو هډ ونه بولو، خور د عاطفې او درنښت نښه حساب نه کړو او د تربور کلیمه بیخي له خپل قاموسه لرې نه کړو، موږ به همداسې یو لکه دا تصویر۔

19/09/2024

قومی طاقت اور غیرت کا ایک مظاہرہ۔

18/09/2024

نفرایٹ کی کانوں کا ذخیرہ مہمند کی تحصیل انبار ضلع میں جاتا ہے۔ ضلع مہمند کی تحصیل انبار میں نیفرائٹ کے خاطر خواہ ذخائر کا پتہ لگانا، مقامی آبادی کے لیے معاشی خوشحالی اور زندگی کے بہتر حالات کی نشاندہی کرتا ہے۔

The deposit of Nephrite mines is located in Mohmand Tehsil Anbar District. The discovery of substantial deposits of nephrite in Anbar Tehsil of Mohmand District indicates economic prosperity and better living conditions for the local population.

18/09/2024

Jack Ma once said, 'When Selling to close friends and family, no matter how much you're selling to them, they will always feel you're earning their money, no matter how cheap you sell to them, they still wouldn't appreciate it.'
There will always be people who do not care about your Costs, Time, Effort, they rather let other people cheat them, allowing others to earn, then supporting someone they know. Cause in their heart, they will always be thinking, 'How much did he earn from me?' instead of "How much did he SAVE/MAKE for me?"
This is a classic example of a poor person's mentality!

Jack Ma on Sales: 'When doing Sales, the first people who will trust you will be Strangers, Friends will be shielding against you, fair-weather friends will distance from you. Family will look down upon you.'

The day you finally succeed, paying the bill for every get-together dinner, entertainment, you will realised: Everyone else is present except the Strangers.

Motivational Stories

12/09/2024

مولاناسمیع الحقؒ کے گاؤں کا اگر کوئی آدمی میرے ساتھ ایڈ ہے تو انکی قبر پر جا کر کہہ دے کہ وہ لوگ ذلالت کے آخری درجے پر ذلیل ہوئے اور ہورہے ہیں اب تک جن کیلئے آپ نے فرمایا تھا تم ذلیل ہوکر نکلو گے.

13/08/2024

Kanal corner plot available on Warsak road, mustajab garhi.
3 lakh Marla.

بریکینگ حافظ صاحب دا کھڑاک🇵🇰پاک فوج چھا گئی ثابت کر دیا کے قانون سے بالا تر کوئی نہیں‏بریکنگ نیوز: ٹاپ سٹی کیس،لیفٹیننٹ ...
12/08/2024

بریکینگ حافظ صاحب دا کھڑاک🇵🇰
پاک فوج چھا گئی ثابت کر دیا کے قانون سے بالا تر کوئی نہیں
‏بریکنگ نیوز: ٹاپ سٹی کیس،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت کارروائی شروع،فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر

07/08/2024

‏سانپ کو جب کھا نے کو کچھ نہ ملے تو اپنے ہی بچوں کو کھا جاتا ہے.
-
عمران نیازی نے 9مئی کی دہشتگردی کے شکنجے میں اپنی جان مزید سخت ہوتی دیکھ کر اپنی ہی تیار کردہ بداخلاق،بدتہذیب نسل کو آگےکردیا،فوج کو پیغام دے دیا کہ مجھے چھوڑدو اور CCTV فوٹیجز دیکھ دیکھ کر کارکنوں کو رگڑتے رہو

28/07/2024

ګورنر هاوس ئي يونيورسټي نه کړه البته هغه شته ئي تباه کړي او اوس ترې زمکې هم خرصوي څه د پوډريانو سره مو ژوند دی.

21/07/2024

‏عمران خان نیازی کا ایک اور حرامدہ بیٹا منظرِ عام پر آگیا 😂😂
یوتھیوں میں سے یہ والا یوتھیا جیت گیا۔۔۔۔😂😂😂
#انسانیت

‏امریکہ میں کیپیٹل ہل پہ جب حملہ ہوا تو امریکہ کے تمام ادارے، ریاست کی رٹ کو قائم رکھنے کیلئے نہ صرف ستے جاگ گئے بلکہ دن...
21/07/2024

‏امریکہ میں کیپیٹل ہل پہ جب حملہ ہوا تو امریکہ کے تمام ادارے، ریاست کی رٹ کو قائم رکھنے کیلئے نہ صرف ستے جاگ گئے بلکہ دن رات ایک کرتے ہوئے ٹرمپ کے عمرانڈوؤں کو اندر واڑ کر کنڈی لگاتے گئے، اور امریکی عدالتوں نے بیشمار عمرانڈوؤں کو نہ صرف مثالی بلکہ تاریخی سزائیں سنائیں جس سے انتشار پھیلانے کا راستہ ہمیشہ کیلئے روک دیا۔
فرانس میں جب فرانس کے عمرانڈوؤں نے انتشار پھیلایا، عوام کا جینا دوبھر کیا، ملکی دفاع اور سالمیت پہ بلوے کئے تو عدلیہ سمیت فرانس کے تمام اداروں نے یکسوئی کیساتھ انتشاریوں کی خوب ٹھکائی کی، عدالتوں نے دن رات کام کرتے ہوئے قلیل عرصے میں تمام مجرمان کو تاریخی سزائیں سنا کر جیلوں میں ڈک دیا اور انتشار پھیلانے کا راستہ ہمیشہ کیلئے روک دیا۔
برطانیہ میں چند دن پہلے ہنگامے ہوئے اور منافق حامد میر کے رازق میر شکیل کے چینل، جیو کیمطابق ہنگاموں میں ملوث تمام عمرانڈوؤں کو گرفتار کر کے سزائیں سنانے کا عمل جاری و ساری ہے جس سے وہاں بھی انتشار پھیلانے کا راستہ ہمیشہ کیلئے روک دیا جائیگا۔
دوسری جانب پاکستان میں 9 مئی 2023 کو پاکستان کے عمرانڈوؤں نے انتشار اور دہشتگردی پھیلاتے ہوئے تاریخی بلوے کئے۔ ملک کی دفاعی تنصیبات، ہسپتالوں، ریڈیو پاکستان، شہداء کی یادگاروں، مجسموں، میوزیمز، ائیر بیس، جناح ہاؤس، جی ایچ کیو سمیت قومی سلامتی اداروں پہ جلاؤ گھیراؤ کر کے ملکی معیشت کو اربوں روپے کے نقصانات سمیت قومی وقار مجروح کیا گیا۔ حکومت نے اس سانحے کو یوم سیاہ کا نام دیا، موم بتیاں جلائیں، اور دڑ وٹ گئے۔
عدالتوں نے مجرمان کو گڈ ٹو سی یو کہتے ہوئے باعزت بری کیا، 15 منٹ میں 51 ضمانتیں عطا کیں، خواتین مجرمان کو تھوک کے حساب سے ضمانتیں دینے کیساتھ ساتھ اپنی سرکاری رہائش گاہوں پہ راتیں گزارنے کا کہا۔
نتیجتاً جس جماعت نے یہ دہشتگردی کی وہ پارلیمان پہنچ گئی اور خیبر پختون خواہ میں حکومت قائم کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خوارج کی مدد سے بنوں کینٹ پہ نہ صرف حملہ آور ہو گئی بلکہ اب مظلومیت کا رونا بھی رو رہی جس میں انکو جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق، پشتون تحفظ موومنٹ کے منظور پشتین، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے محمود اچکزئی، عوامی نیشنل پارٹی کے میلو ایمل ولی اور حیدر ہوتی، پاکستان تاریک انتشار کی شاندانہ گلزار سمیت دیگر ہمنواؤں اور انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیموں کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
پھر سے ریاست اور ریاستی اداروں کیخلاف بے بنیاد پراپیگنڈا اور واویلا مچاتے ہوئے عمرانڈوؤں کو مظلوم اور ملکی دفاع کے ضامن ریاستی اداروں کو ظالم قرار دیا جا رہا ہے۔
کیا یہ سب پاکستان کو ایک پھدو ریاست ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
عدلیہ سمیت پاکستان کے تمام ادارے جبتک 9 مئی کے بلوائیوں کو تاریخی اور مثالی سزائیں نہیں سنائیں گے تب تک آئے روز کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی فوجی چھاؤنی پہ حملوں کا یہ سلسلہ چلتا رہیگا۔
لہٰذا تمام سٹیک ہولڈرز سے گزارش ہے کہ حضور والا ایک بار ہمت کریں، غیر قانونی مقیم افغانیوں کو واپس بھیجیں اور بلوائی عمرانڈوؤں کو تن دیں تاکہ وطن عزیز میں بھی احتجاج کی آڑ میں انتشار پھیلانے کا راستہ ہمیشہ کیلئے رک جائے ۔
شکریہ !!!

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Great Pashtoon. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share