Life Care Clinic

Life Care Clinic Providing exceptional medical care � and promoting wellness for a healthier community

16/01/2025
علاقے کی عوام کیلئے خوشخبریاب لائف کیئر کلینک شاہ گئی بازار میں ایک کوالیفائیڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر سے اپنے بیماروں کا علاج کرو...
10/01/2025

علاقے کی عوام کیلئے خوشخبری
اب لائف کیئر کلینک شاہ گئی بازار میں ایک کوالیفائیڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر سے اپنے بیماروں کا علاج کروائیں۔ ھفتہ اور اتوار کو گائنی سپیشلسٹ صبح 10 بجے سے 3 بجے تک کلینک میں موجود ھوں گی۔ انتھائی کم فیس سے اپنے مریضوں کا معائنہ کروائیں. لھذا تمام علاقے کے لوگ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

علاقے کی عوام کیلئے خوشخبریاب لائف کیئر کلینک شاہ گئی بازار میں ایک کوالیفائیڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر سے اپنے بیماروں کا علاج کرو...
31/12/2024

علاقے کی عوام کیلئے خوشخبری
اب لائف کیئر کلینک شاہ گئی بازار میں ایک کوالیفائیڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر سے اپنے بیماروں کا علاج کروائیں۔ ھفتہ اور اتوار کو گائنی سپیشلسٹ صبح 10 بجے سے 3 بجے تک کلینک میں موجود ھوں گی۔ انتھائی کم فیس سے اپنے مریضوں کا معائنہ کروائیں۔ اس کے علاوہ بروز ھفتہ 4/1/2025 کو تمام مریضوں کا مفت معائنہ ھوگا لھذا تمام علاقے کے لوگ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

اطلاع عام فری معائنہ خوشخبری میڈیکل سپیشلسٹ اینڈ کارڈیالوجسٹ *ڈاکٹر محمد وجاہت جان* بروز اتوار 24/11/2024  لائف کیئر کلی...
23/11/2024

اطلاع عام فری معائنہ
خوشخبری
میڈیکل سپیشلسٹ اینڈ کارڈیالوجسٹ
*ڈاکٹر محمد وجاہت جان* بروز اتوار 24/11/2024 لائف کیئر کلینک میں مریضوں کا فری معائنہ کرے گا
ماہر امراض : قلب, بلڈ پریشر, سینے میں درد, سانس کا پھولنا, فالج ,شوگر, کولیسٹرول وغیرہ
پتہ :
سفید سنگ روڈ سیدان مارکیٹ نزد النمرا ماڈل سکول شاہ گی تھانہ
(0313 9911535)

اطلاع عام فری معائنہ خوشخبری میڈیکل سپیشلسٹ اینڈ کارڈیالوجسٹ *ڈاکٹر محمد وجاہت جان* بروز اتوار 10/11/2024  لائف کیئر کلی...
07/11/2024

اطلاع عام فری معائنہ
خوشخبری
میڈیکل سپیشلسٹ اینڈ کارڈیالوجسٹ
*ڈاکٹر محمد وجاہت جان* بروز اتوار 10/11/2024 لائف کیئر کلینک میں مریضوں کا فری معائنہ کرے گا
ماہر امراض : قلب, بلڈ پریشر, سینے میں درد, سانس کا پھولنا, فالج ,شوگر, کولیسٹرول وغیرہ
پتہ :
سفید سنگ روڈ سیدان مارکیٹ نزد النمرا ماڈل سکول شاہ گی تھانہ
(0313 9911535)

کل یعنی 25/10/2024 انشاءاللہ ڈاکٹر عبداللہ جان اپنے کلینک میں موجود ہوں گے 11am سے 5pm تک
24/10/2024

کل یعنی 25/10/2024 انشاءاللہ ڈاکٹر عبداللہ جان اپنے کلینک میں موجود ہوں گے 11am سے 5pm تک

السلام علیکم لائف کیئر کلینک میں چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر *عبدالرحمن*  روزانہ 4:30pm سے لے کر 7:30pm  تک موجود رہیں گے اور ڈا...
23/10/2024

السلام علیکم لائف کیئر کلینک میں چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر *عبدالرحمن* روزانہ 4:30pm سے لے کر 7:30pm تک موجود رہیں گے اور ڈاکٹر *عبداللہ جان* ہفتے میں صرف تین دن موجود ہوں گے جمعہ ہفتہ اور اتوار

الحمداللہ ڈاکٹر راحت شاہ نے  DPT (Doctor of Physical Therapy)مکمل کی۔  اب وہ اپنے علاقے کے لیے ہر قسم کی خدمت اور مدد کے...
29/09/2024

الحمداللہ ڈاکٹر راحت شاہ نے
DPT (Doctor of Physical Therapy)
مکمل کی۔
اب وہ اپنے علاقے کے لیے ہر قسم کی خدمت اور مدد کے لیے تیار ہیں۔ اب فزیوتھراپی کے لیے پشاور جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہاں پر فزیوتھراپی کے متعلقہ جتنے بھی مسائل ہوں تو اس کا علاج فزیوتھراپی مشینوں اور ورزش کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ تو لائف کئیر کلینک میں صبح 9 بجے سے لے کر رات 8 بجے تک تشریف لا سکتے ہو۔
نوٹ۔ گھر کے لیے فزیوتھراپی کی سہولت بھی موجود ہے ۔
رابطہ #03169268322/03139911535

21/08/2024

السلام علیکم
لائف کیئر کلینک میں جمعہ کے دن (23/8/2024) صبح 9 بجے سے لےکر دوپہر 1 بجے تک۔ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں فزیوتھراپی اور گائنی کے حوالے سے مریضوں کا فری معائنہ کیا جائے گا

Address

Shagi Thana Sufaid Sung
Peshawar
25000

Telephone

+923139911535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Care Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Life Care Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram