Superb Boys and Girls

Superb Boys and Girls Name:talha raihan age:18 class:1rst year (medical) :28/july/1995(princearoma4u1@gmail.com

آنے والا وقت مزید کٹھن ہوگا۔ اگر تمھیں بیٹے دیے گئے ہیں تو ان کی تربیت ایسی کرو کہ یہ مجاہد بنیں۔اگر بیٹیاں دی گئی ہیں ت...
04/07/2024

آنے والا وقت مزید کٹھن ہوگا۔
اگر تمھیں بیٹے دیے گئے ہیں تو ان کی تربیت ایسی کرو کہ یہ مجاہد بنیں۔
اگر بیٹیاں دی گئی ہیں تو تربیت ایسی کرو کہ یہ مزید مجاہد پیدا کرنے کے قابل ہوں، مجاہد کی بیوی اور ماں بننے کی بھرپور صلاحیت ہو ان میں۔۔۔
چھوئی موئی کے پودے نہیں چاہیے ہیں اس امت کو۔۔۔
لبرل ممی ڈیڈی بچے نہیں چلیں گے۔۔۔۔
پاپا کی پرنسز اور ماما کا لاڈلا نہیں چلے گا۔۔۔۔
انہیں سخت جان بناؤ۔۔۔
آنے والے وقت کے لیے مجاہدین تیار کرنا ہمارا کام ہے اب۔۔۔۔
زمہ داری کو محسوس کرو۔۔۔
فیمین ازم، لبرل ازم اور اس جیسے سارے جالوں سے باہر آجاؤ۔۔۔۔۔
یہ وقت بہت اہم ہے۔ بہت نقصان کروا چکے ہم اپنوں کے ہاتھوں۔۔۔۔
ہمارے بچوں کو اگر ہم نے حق اور باطل کی تمیز نہ سیکھائی، حق کا ساتھ دینا نہ سیکھایا تو کہیں یہ بھی غرقد کے درخت کے پیچھے چھپنے والوں کے پیچھے نہ چل پڑیں۔

دعوت___ فکر🎤

Address

Bara Bazar Tahsil Moh:qazi Khalan House Num
Peshawar
25000

Telephone

03130930047

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superb Boys and Girls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Superb Boys and Girls:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram