24/01/2024
معزز پرنسپل صاحبان و پرائیویٹ اسکول مالکان و اساتذہ کرام ...!
آپ سب سے گذارش ہے کہ آپ اپنے اسکول اسٹاف کو ہدایت دیں کہ اگر کوئی بچہ چند دن آؤٹ آف پیٹرن جیکٹ یا شوز پہن کر سکول آرہا ہے تو اسے کچھ نہ کہیں اور نہ جرمانہ کریں کیونکہ شدید سردی اور مہنگائی نے اکثر والدین سے نئی جیکٹ شوز وغیرہ خریدنے کی استطاعت چھین رکھی ہے شاید کچھ اساتذہ میرے چینل کے فالورز بھی ہیں، ان سے درخواست ہے کہ اس بات پر خصوصی توجہ دیں۔
جزاکم اللہ