
17/07/2025
محکمہ صحت ضلع ملاکنڈ کے سنیٹری انسپکٹر محمد فیاض خان ، ایوب شاہ ہمراہ محکمہ لائو سٹاک کے ڈاکٹر حمید الله اور محمد انعام نے بٹحیلہ بازارمیں قصاب ،سبزی فروش،نانبائ اور جنرل سٹور کا معاینہ کیا۔ دوکانداروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء خوردونوش
فروخت کرنے کی تلقین کی گئی،۔