Peshawar Chest Clinic Kushal Center Dabgari Garden

Peshawar Chest Clinic Kushal Center Dabgari Garden Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peshawar Chest Clinic Kushal Center Dabgari Garden, Medical and health, Lady Reading Hospital, Peshawar.
(1)

04/03/2025

معدے کی تیزابیت،گیس،جگر کی چربی ایک مہینے میں مریض الللہ کے فضل سے بہتر کس طرح بہتری ہوئی ائیے جانتے ہیں اس ویڈیو میں
03464240234
03329659258

16/01/2025
12/12/2024

بلغمی کھانسی ۔۔۔وجوہات اور اس کا علاج
Dr Bilal Qureshi



رابطہ نمبر
03464240234
03329659258

05/12/2024

سینے میں درد اور گھبراہٹ کی بہت سی وجوہات میں ایک وجہ معدے کی تیزابیت ، گیس اور اس کے ساتھ جڑی انگزائٹی علامات بھی ہیں ایسے ہی ایک مریض کی روداد ان کی اپنی زبانی
اس لئے اگر آپ بھی کسی ایسی ہی علامات کا شکار ہیں تو آج ہی رابطہ کریں
03464240234
03329659258

03/12/2024

آپ کے شہر پشاور کے علاقے ڈبگری گارڈن کے خٹک میڈیکل سینٹر میں مستند چیسٹ اینڈ میڈیکل اسپیشلسٹ، ڈاکٹر بلال قریشی بروز پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ ڈاکٹر بلال قریشی نہ صرف اپنے شعبے میں اعلیٰ مہارت رکھتے ہیں بلکہ ان کی انسانی ہمدردی اور خوش اخلاق رویہ بھی مریضوں میں ایک منفرد اعتماد پیدا کرتا ہے۔ ان کی شفقت اور پیشہ ورانہ سلوک کی بدولت مریض اپنے علاج میں مکمل اطمینان محسوس کرتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کا مقصد صرف بیماری کا علاج نہیں بلکہ مریض کی ہر ضرورت اور تکلیف کو سمجھ کر ان کا بھرپور خیال رکھنا بھی ہے، جس سے مریض کی جلد صحت یابی میں مدد ملتی ہے۔

03/12/2024

کامیاب ہونے کے لیے، سب سے پہلے آپنے کام سے پیار کرنا ہے ۔

Address

Lady Reading Hospital
Peshawar
24701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Chest Clinic Kushal Center Dabgari Garden posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram