
30/04/2025
یہ پاکستان کا چار زہریلے ترین سانپوں (big four) میں سب سے زہریلہ ترین سانپ سنگچور (common crate) ہے، جنکا کاٹا مچھر یا چیونٹی کے کاٹنے کے برابر درد کرتا ہے صرف لیکن چند گھنٹوں میں ہی انسان کو مفلوج کرکےمار دیتا ہے۔۔ یہ کوبرا یعنی چمچہ مار اور وائپر یعنی لنڈی سےبھی زیادہ زہریلہ ترین ہے ۔۔
آج کل گرمیاں ہیں اور برسات کا موسم ہے، یہ سانپ پورے پاکستان میں عام ملتے ہیں، اور آج کل ہر ضلع میں سب سے زیادہ یہی سانپ نکل رہے ہیں۔ ۔ لہذا احتیاط کریں ۔۔تصویر سے سانپ کو پہچانیں اور دیکھنے پر دور رہیں اور دور سے ہی مارنے کی کوشش کریں ۔ ۔
ہو سکے تو اگے لازمی شئیر کریں