Paragon Diagnostic and Research Laboratories - PDRL

Paragon Diagnostic and Research Laboratories - PDRL Paragon Diagnostic and Research Laboratories - PDRL is run by Qualified health care professionals.

PDRL provides diagnostic and research laboratory services for the needs of public and healthcare communities.

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔" محترم والدین!آ...
24/12/2023

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔
لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں!!!.

نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لا جانے یا تیماداری میں مشک...
21/10/2023

نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لا جانے یا تیماداری میں مشکل پیش آتی ہو تو ان فرش پر بنی لائنز کی فالو کرے تو آسانی سے اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچے جائے گا جب آپ اہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوں تو چار 4 رنگ کی لائنیں آپ کو فرش پر بنی نظر آہیں گی اگر آپ نے ( زخمی وغیرہ ) یعنی سرجیکل ایمرجن جانا ہے تو لال رنگ اگر ( دل گردے اور دیگر درد وغیرہ ) یعنی میڈیکل ایمرجنسی جانا ہے تو سفید رنگ اگر آپ نے میڈیکل واڈ جانا ہے کالے رنگ اور اگر آپ نے سرجیکل واڈ جانا ہے تو سبز رنگ کی لائن کا استعمال کریں

17/10/2023
17/07/2023

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کو درخواست کی ہے کہ محکمہ صحت کے وہ ملازمین جو کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے غلط معلومات پھیلا نے میں ملوث ہیں انکے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ایف آئی اے خیبرپختونخوا کے سائیبر کرائم وونگ کو لکھے خط میں کہا گیا ہے کہ ایک سوشل میڈیا گروپ غلط معلومات کے پھیلاؤ میں متحرک ہے جسکی وجہ سے عوام تک ایسی بے بنیاد خبریں پہنچائی جا رہی ہیں جس سے نہ صرف حکومت کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے بلکہ اداروں اور عوام کے درمیان بد اعتمادی کا رجحان بھی پروان چڑھ رہا ہے۔

17/07/2023

آٹھ سال کا بچہ ہے اور آبھی سے اس پر ایک انٹی بائیوٹیک (Antibiotic) بھی کام نہیں کررہا اور ٹیسٹ کرنے پر معلوم ہوا کہ ہر Antibiotic کیلئے Resistant ہوچکا ہے اور سوچئیے کہ باقی زندگی میں اب یہ بچہ کیا کرئے گا؟ اور اسی خالت میں ہمارے ڈاکٹروں کے پاس بھی حل نہیں ہوتا اور یہی ایک جراثم اس کی جان لے سکتی ہے۔ایسا کیوں ہے؟؟ یہ سب آپ لوگوں کی وجہ سے ہے،کیونکہ آپ لوگ تبھی تو عطائی ڈاکٹروں کے پاس جاتے ہیں کہ وہاں اپ لوگوں کو انجگشن لگتے ہیں اور وہاں اپ لوگوں کو سرخ نیلے ڈرپ لگتے ہیں اور اپ لوگوں کی مرضی کے مطابق علاج ہوتا ہے اور وہ لوگ خود کونسا سمجھتے ہیں کہ کونسی دوائی کب دینی ہوتی ہےبس ان لوگوں کو صرف اتنا پتہ ہوتا ہے کہ بےقوف عوام ہے ان کولوٹتے رہو اور ہمارے ساتھ لڑائیاں بھی اس بات پر ہوتی ہے کہ ہمیں ڈرپ انجگشن کیوں نہیں لگتے۔دوسری وجہ بتاتا ہوں،آپ لوگوں کا کوئی کام نہیں ہوتا،سارا دن کھیتوں میں بیٹھ کر ایک دوسروں کے پیچھے غیبت کرتے رہتے ہو لیکن جب بیمار ہوجاتے ہیں تو جلدی ایسی ہوجاتی ہے جسے اگلے دن پاکستان کیلئے کوئی اٹم بم بنانے کا پلان ہے اور ضد ہوتی ہے کہ بس انجگشن لگا کر ہمیں ایک دن میں ٹھیک کیا جائے نہ کہ ہمیں tablets دے کر ٹھیک کیا جائے۔خدارا میرے ساتھ یہاں ہزاروں میں پروفیسر ڈاکٹرز ایڈ ہے اور وہ لوگ رہنمائے کرئے آگر غلط کہہ رہا ہوں مریض ہمارے ہاتھوں میں وفات پائے جاتے ہیں اور ان میں اپ لوگوں کی %100 کوتاہی ہوتی ہے کہ تمام عمر عطائیوں کے چکر کاٹ کر بس آخری سانسیں بچانے کیلئے ہمارے پاس لے کے آتے ہیں۔

07/06/2023
07/06/2023

ڈاکٹروں نے ہم نام خواتین کے غلط آپریشن کر دیے، گھٹنے کی بجائے پتے کا آپریشن

مزید تفصیلات: http://bitly.ws/HxBi

Haha 🤭🤪😅
26/04/2023

Haha 🤭🤪😅

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paragon Diagnostic and Research Laboratories - PDRL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Paragon Diagnostic and Research Laboratories - PDRL:

Share

Paragon Diagnostic and Research Laboratories - PDRL is run by Qualified health care professionals. PDRL provides diagnostic and Chemistry, Hematology, Hormones/Special Chemistry, Immunology/Serology, Microbiology and Molecular Diagnostics. We also offers internships opportunities. PDRL: Quality Assurance and Best Services. Adress: M Floor, Shop No MF-91, Pak Medical Center Opposite LRH, Khyber Bazar Gate Peshawar). 03449697699 03319010032 Facebook: https://web.facebook.com/Paragon-Diagnostic-and-Research-L…/

Paragon Diagnostic and Research Laboratories - PDRL is run by Qualified health care professionals. PDRL provides diagnostic and research laboratory services for the needs of #Public_healthcare & #Research_Communities.

PARAGON offers the following #Laboratory_tests:

#Chemistry, #Hematology, #Hormones_Special_Chemistry, #Immunology_Serology,

#Microbiology_and_Molecular_Diagnostics #PCR.