Dr. Fazal Rehman PT

Dr. Fazal Rehman PT Incharge Physiotherapy Department MTI-KTH Peshawar
DPT, MSPT-NEURO
CHR (HSA-Isl)
OMTC-UK
Chiropractor-UK
Clubfoot Specialist
Whatsapp: 0305 9093960

Eid Ul Azha Mubarak: #2026
27/05/2026

Eid Ul Azha Mubarak:

#2026

Eid holidays are for family and rest, but healthcare doesn’t take a break.  On duty DMS Casualty, Grateful to serve the ...
26/05/2026

Eid holidays are for family and rest, but healthcare doesn’t take a break.

On duty DMS Casualty, Grateful to serve the community when it matters most.

Met with the Honorable Chief Minister, Khyber Pakhtunkhwa for a productive discussion focused on enhancing physiotherapy...
10/05/2026

Met with the Honorable Chief Minister, Khyber Pakhtunkhwa for a productive discussion focused on enhancing physiotherapy standards and resolving long standing issues.

18/04/2026

Post-Op Elbow Joint Stiffness and it Recovery:

سرجری کے بعد Elbow Joint میں سختی عام مسئلہ ہے، لیکن بروقت فزیوتھراپی سے نارمل رینج آف موشن (ROM)واپس لانا ممکن ہے۔ فزیوتھراپی نہ صرف حرکت بہتر بناتی ہے بلکہ مستقبل کی پیچیدگیوں سے بھی بچاتی ہے۔

📱 WhatsApp: 03059093960/ 0334 8507236

کافی لوگ ڈاکٹر فضل الرحمٰن کی دستیابی کے بارے میں پوچھ رہے ہیں، اس لیے آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈاکٹر فضل الرحمٰن کل...
29/03/2026

کافی لوگ ڈاکٹر فضل الرحمٰن کی دستیابی کے بارے میں پوچھ رہے ہیں، اس لیے آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈاکٹر فضل الرحمٰن کل سے اپنے کلینک میں دستیاب ہوں گے۔

وقت:دوپہر 3 بجے سے رات 8 بجے تک

اپوائنٹمنٹ کے لیے واٹس ایپ کریں: 03059093960

فزیوتھیراپی ڈیپارٹمنٹ ، خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته :عید الفطر مبارک!🌙اللہ تعالیٰ ہمارے روزے، نمازیں اور تمام عبادات قبول فرمائے۔ یہ بابرکت ...
21/03/2026

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته :

عید الفطر مبارک!🌙

اللہ تعالیٰ ہمارے روزے، نمازیں اور تمام عبادات قبول فرمائے۔ یہ بابرکت دن ہماری زندگیوں میں خوشیاں، سکون اور بے شمار برکتیں لے کر آئے۔
اللہ ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والا اور محبت و بھائی چارہ پھیلانے والا بنائے۔
#2026

19/03/2026

آگاہی پیغام:
چاند رات پر فائرنگ سے گریز کریں، یہ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں اور اس وقت ہماری ترجیح ہونی چاہیے امن۔ ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ خوشی بانٹنی چاہیے اور کسی کی خوشی کو غم میں نہ بدلنا چاہیے۔ لاپرواہی سے کی گئی فائرنگ سے بچوں اور بے گناہ لوگوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ آئیں، ہم مل کر امن اور خوشیاں منائیں۔

27/02/2026

چترال سے آیا ہوّا ایک مریض جسکو لقوہ (Bells Palsy) ہوّا تھا اور اب فزیوتھراپی کی علاج سے ٹھیک ہوگیا ۔۔

For Appointment: WhatsApp Us:
📞 0305 9093960 / 0334 8507236

Address

Khyber Teaching Hospital MTI-KTH
Peshawar
25000

Telephone

+923059093960

Website

http://g.co/kgs/WY3M4q, https://drfazalrehman-pt.

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Fazal Rehman PT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Fazal Rehman PT:

Share