Hakeem Abbas Khan

Hakeem Abbas Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Abbas Khan, Medical and health, Peshawar.

ہر قسم کی مردانہ طاقت کی ادویات و کشتہ جات حاصل کرنے کے لیے آج ہی حکیم صاحب سے ملاقات کریں یا گھر بیٹھے اپنا آڈر منگوائیں۔
حکیم صاحب سے ملنے کا پتہ:-
سرحد دواخانہ کابلی بازار سینما روڈ نزد جہانگیر ہوٹل و الحمید ہوٹل نمبر تین سکول کے سامنے پشاور شہر۔

سرحد دواخانہ کا طلا حس خواص:- جلق ، زکاوت حس ، سرعت انزال ، جریان ، کثرت ج**ع کے باعث عضو خاص کی کمزوری یا بڈھی ہوئ حس ک...
13/06/2025

سرحد دواخانہ کا طلا حس
خواص:- جلق ، زکاوت حس ، سرعت انزال ، جریان ، کثرت ج**ع کے باعث عضو خاص کی کمزوری یا بڈھی ہوئ حس کو اعتدال پر لاتا ہے رگوں و پٹھوں کو تقویت دیتا ہے۔
قیمت:- 1 ماہ کورس 5500 روپے
ملنے کا پتہ:- سرحد دواخانہ کابلی بازار سینما روڈ نزد جہانگیر ہوٹل والحمید ہوٹل نمبر 3 سکول اور کارپاکنگ کے سامنے پشاور شہر۔
For More Information Call Or Whatsapp 0315-3131242
All Pakistan TCS Servies Avalible

سرحد دواخانہ رجسٹرڈ قائم شدہ 1965پتہ:- کابلی بازار سینما روڈ نزد جہانگیر ہوٹل نمبر 3 سکول (کارپاکنگ) کے سامنے پشاور شہر۔
16/05/2025

سرحد دواخانہ رجسٹرڈ قائم شدہ 1965
پتہ:- کابلی بازار سینما روڈ نزد جہانگیر ہوٹل نمبر 3 سکول (کارپاکنگ) کے سامنے پشاور شہر۔

ٹیسٹوسٹیرون مردانہ کمزوریاگر کسی مرد میں ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کم ہوتی ہے تو ، ان علامات میں عضو تناسل سے متعلق مسائل مثلاً...
23/02/2025

ٹیسٹوسٹیرون مردانہ کمزوری

اگر کسی مرد میں ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کم ہوتی ہے تو ، ان علامات میں عضو تناسل سے متعلق مسائل مثلاً ڈھیلا پن شہوت اور لذت کی کمی. نامردی جراثیموں کی کمی ایزوسپرمیا
انتشار نہ آنا بے لذتی ضعف باہ مباشرت کو دل نہ کرنا جسمانی تھکاوٹ منی پتلی سرعت انزال قطرے آنا جریان مذی و منی لیکوریا بانجھ پن اٹھراہ حمل گرجانا ایگز نہ بننا بندش حیض یا کثرت حیض ، زہنی امراض ہڈیوں کے مسائل کے ساتھ ساتھ جنسی تعلقات ، جنسی ڈرائیو اور وقت کی کمی جیسی مشکلات سامنے آ سکتی ہیں۔
ہارمون کے بہت سے اہم کام ہوتے ہیں ، مثلا ہڈیوں اور پٹھوں کی نشوونما۔
آواز کی گہرائی ، بالوں کی نشونما ، اور ظاہری نظر آنے والے خدوخال سے متعلق دیگر مسائل رونما ھوتے ھیں اسکے حل کیلئے ادویات بھی دی جاتی ھیں اور خوراک جس میں کوالٹی فوڈ اور اچھی قسم کی چکنائی کے ساتھ ساتھ سخت ورزش پوری نیند جو 10 بجے سے شروع ھونی چاھیئے سے بھی اس ہارمونز کی پروڈکشن کو بڑھایا جا سکتا ھے ایک جامع الفوائد اور مقوی ہے اگر سہی معنی میں اجزاء خالص سے بنایا جائے تو سوفیصد رزلٹ دیتا ہے

نسخہ

اسگندھ ناگوری سفوف 200 گرام
زعفران کشمیری زرد دوتولہ
طباشیر انڈین 25گرام
زفت رومی 10گرام
سلاجیت خالص ایک تولہ
کشتہ چاندی درکھٹکل 20 گرام
کشتہ طلا ایک گرام
کشتہ جواہرمہرہ 15 گرام
کشتہ ہیرا 1 گرام
جوہرخصیہ بکرا 50 گرام

تمام ادویہ سفوف کرکہ
100 ملی لیٹر دیسی گھی میں بھون کہ شہد چھوٹی 100 گرام مکس کرکہ آدھاکلو معجون تیار کرلیں نہارمنہ چوتھائی چمچ معجون گرم دودھ سے تین وقت لیں اور

روغن بلسان. اور روغن دانہ پنبہ خالص مکس کرکہ خصیوں کی مالش کریں
اور
کشتہ بیضہ مرغ
کشتہ صدف سادہ
کشتہ مروارید تمام ایک ایک تولہ اعلی کوالٹی لیکر
صبح شام ایک رتی کھانے بعد مکھن سے لیں اور نیچے دیاگیا غذائی چارٹ استعمال کریں ان شاء اللہ ایک ماہ میں رزلٹ ملیگا جو حضرات مردانہ کمزوری کاشکار ہیں اور کوئی دوا اثر نہیں کرتی ان کےلیے یہ ترتیب ہزاروں دفعہ کی مجرب المجرب ہے
حکیم عباس خان گولڈ میڈلیسٹ
سرحد دواخانہ رجسٹرڈ قائم شدہ 1965
کابلی بازار سینما روڈ پشاور شہر
Call Or Whatsapp 0315-3131242

13/02/2025
جب کچھ کھاتے ہوئے غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنس جاتا ہے جس سے سانس لینا یا بات کرنا دشوار ہوجاتا ہے اور سانس کی نالی بند ہوتی...
11/02/2025

جب کچھ کھاتے ہوئے غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنس جاتا ہے جس سے سانس لینا یا بات کرنا دشوار ہوجاتا ہے اور سانس کی نالی بند ہوتی محسوس ہوتی ہے __ ایک سال سے کم عمر بچے اور بوڑھے اس طرح کی صورتحال سے جلد دوچار ہوجاتے ہیں__ اور بعض اوقات یہ صورت حال جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے

اسے طبی اصطلاح میں Throat Choking کہتے ہیں اور اس کے دو درجے ہیں

(١) جزوی طور پہ گلہ بند ہونا : اس صورت میں غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنسنے کی صورت میں گلہ جزوی طور پہ بند ہوجاتا ہے، انسان بمشکل بول اور سانس لے سکتا ہے...آپ نے مدد کیسے کرنی ہے؟
متاثرہ شخص کو زور زور سے کھانسنے کا کہیں تاکہ پھنسا ہوا ٹکڑا باہر نکل آئے یا اُسے جھُکا کے اُس کی پِیٹھ پہ عین گلے والی جگہ پہ اپنی ہتھیلی کی مدد سے پانچ دفعہ رگڑنے کے انداز میں تھپڑ لگائیں ( مُکے نہیں مارنے) اور ساتھ ساتھ اُسے کھانسنے کا کہیں........ سیدھا کھڑا کرکے یہ کوشش نہ کریں ورنہ پھنسا ہوا ٹکڑا مزید نیچے چلا جائے گا اور نہ ہی متاثرہ شخص کو پانی پلائیں، قوی امکان ہوتا ہے کہ پانی ناک کے راستے باہر آئے گا اور مزید تکلیف کا باعث بنے گا

اگر آپ اکیلے ہیں اور آپ اس صورت حال سے دوچار ہوجائیں اور آس پاس کوئی مددگار نہ ہو تو کُرسی کی پشت پہ کھڑے ہوکے اپنے دونوں ہاتھ پیٹ پہ باندھ کے اپنے وزن کے ساتھ اپنے پیٹ پہ دباؤ ڈالیں ( طریقہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے)

(٢) گلہ مکمل طور پہ بند ہوجانا : غذا کا بڑا ٹکڑا گلے میں پھنس جانے کی صورت میں گلہ مکمل طور پر بند ہوجاتا ہے اور گلے سے آکسیجن کی آمدورفت بھی رُک جاتی ہے .... یہ کنڈیشن زیادہ خطرناک اور زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے... متاثرہ شخص بول نہیں سکتا، بات نہیں کرسکتا، کھانس نہیں سکتا.... ہونٹ اور ناخن نیلے ہوجاتے ہیں... آپ نے مدد کیسے کرنی ہے 👇

متاثرہ شخص کو سیدھا کھڑا کرکے اُس کے پیچھے کھڑے ہوجائیں اور اُسے پیچھےسے جپھی ڈال کے اُس کی ناف اور پسلیوں کے درمیان اپنے دونوں ہاتھ اوپر نیچے باندھ کے اُسے اٹھانے کے انداز میں پانچ یا اس سے زائد دفعہ جھٹکے دیں. اور تب تک کرتے رہیں جب تک گلے میں پھنسی چیز باہر نہ آجائے (طریقہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے) اگر مریض بے ہوش ہوجائے تو ریسکیو کال کریں اور پروفیشنلز کے پہنچنے تک CPR کرتے ہوئے مریض کا سانس بحال کرنے کی کوشش کریں... لیکن CPR صرف اُس صورت میں مفید ہوگا جب گلہ صاف ہوچکا ہوگا..

ایک سال سے کم عمر بچوں میں تھراٹ چووکنگ کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ بچے اپنی فطرت کے مطابق ہاتھ میں آنے والے کوئی بھی چیز منہ میں ڈالتے ہیں...اگر خدا نخواستہ آپ کے بچے کے ساتھ ایسا کوئی واقعہ ہوجائے تو...
بچے کو اپنی کلائی پہ اُلٹا لِٹا کے بچے کا چہرہ اپنے ہاتھوں پہ رکھیں اور دوسرے ہاتھ سے بچے کی پُشت کو اپنی ہتھیلی سے ہلکا سے دباتے ہوئے سَر کی طرف رگڑیں (طریقہ نیچے تصویر میں) اگر یہ طریقہ کارآمد نہ ہو تو بچے کو سیدھا لِٹا کے اُس کا چہرہ ٹھوڑی سے تھوڑا اوپر اُٹھا کے اپنی انگلی کی مدد سے بچے کے حلق میں پھنسی ہوئی چیز کو احتیاط سے نکالنے کی کوشش کریں، کچرا نکل جانے کے بعد بھی اگر بچے کا سانس بحال نہیں ہوتا تو ریسکییو کال کریں اور ٹیم پہنچنے تک بچے کا ناک بند کرکے اُسے اپنے منہ سے سانس دیتے ہوئے اُس کا سانس بحال کرنے کی کوشش کرتے رہیں.
مزید ایسی ہر قسم کی معلوماتی پوسٹ کے لیے فالو ضرور کریں شکریہ

  کے حیرت انگیز فوائد برائیلر مرغ جسم میں خشکی اور سودا کو کثرت سے پیدا کرتا هے جس سے سب سے پهلا فائده معدے میں السر کا ...
06/12/2024

کے حیرت انگیز فوائد
برائیلر مرغ جسم میں خشکی اور سودا کو کثرت سے پیدا کرتا هے جس سے سب سے پهلا فائده معدے میں السر کا هونا هے. اس میں آرسینک پایاجاتاهے جوکه ایک خطرناک زهر هے اور یه زهر دل کے وال میں سکیڑ پیدا کرتاهے. بین الاقوامی طور پر اسے مضر صحت قرار دیاگیاهے. ایک مرد کامل کو هیجڑا بنانے میں معاون و مددگار ثابت هوتاهے کیونکه برائیلر مرغ بذات خود جنس هیجڑا میں سے هے. انسانی جسم میں سستی اور کاهلی پیدا کرتاهے. سانس کی تکالیف کو جنم دینےمیں مدد کرتاهے.
برائلر چکن کے نقصانات جتنے بیان کیے جایں کم ہیں۔ کمسن لڑکے لڑکیوں میں ہارمونل چینجنگ، وقت سے پہلے جوانی، لڑکیوں کے چہرے پر بال اسی چکن کا کمال ہے ۔
یورپ کی بجاۓ ایشیائی ممالک میں اس مهلک گوشت کو بڑی رغبت سے کھایاجاتاهے.۔۔
الاماشاءالله اس کو وائٹ میٹ کانام دیکر خوب لوگوں کو یه زهر قاتل کھلارهی هے مگر اسکی تاثیر سے 100 سال بھی نابلد رهےگی ۔ ان شاءالله
اسے کھلائی جانےوالی فیڈ کیمیکلز اور خشک مچھلیوں جانوروں کے خون سے تیار کی جاتی هے جس سے اسکی پرورش صرف 6 هفتے میں مکمل هوکر اسکا وزن ڈیڑھ کلو هو جاتاهے یه وه جانور هے جو اپنا وزن بھی اپنی ٹانگوں پر نهیں اٹھاسکتا.
اور یاد رکھیں انسان جیسی غذا کھاۓ گا ویسے هی اثرات اسکے جسم میں منتقل هونگے،
آج عام آدمی سے لیکر غریب سے غریب بھی اس ککڑ سے محفوظ نهیں آج اسکے نتائج دیکھ لیں هم نے جب سے اسے کھانا شروع کیاهے بزدلی کا ماده همارےاندر بےحد پیدا هوچکاهے ایک اچھی قوم هوکر بھی هم بیمار هیں.
آج ایسےموقعوں پر ایک مرد مجاھد کی یاد آتی هے که جب ڈالڈا گھی فرنگی میدان میں لایا تو سب سے پهلے اسکے خلاف جس هستی نےآواز اٹھائ اور اسکے نقصانات بیان کئے وه ڈاکٹر دوست محمد صابر ملتانی رحمةالله علیه تھے ۔
مگر حیرت کی بات هے متعدد حکماء و سمجھدار ڈاکٹر حضرات بھی اس برائیلر کا شکار هیں اور نه کوئی اسکے خلاف آواز اٹھتی هے،
لیکن یه بات ضرور کهونگا که فرنگی کی سوچ همیشه تخریب کارانه رهی هے اس ظالم نے همیشه مسلمان اقوام کو اپنی سازشوں سے کمزور کرنےمیں کسر نهیں چھوڑی.
اور ایک هم هیں پھرتےهیں مارے مارے افسوس اس بات پر هے که یورپ کسی بھی چیز کو ایجاد کرکےمیدان میں لاۓ چاهے وه زهر هی کیوں نه هو هماری قوم اس کی اندھی تقلید کرتی هے.۔۔
یه وه حیوان هے جو اپنے اندر ایسی صلاحیت نهیں رکھتا که جس سے اسکی نسل پیدا هو.
اسی طرح یه انسانی سپرم کی تباهی کاباعث بن جاتاهے ماده منویه کو پتلا اور بےجان بنانا ہے۔۔
اس فارمی مرغ کی فیڈ کی تحقیق کریں تو واضح ہو جائے گا کہ کتنی غلیظ خوراک اس کو کھلائی جاتی ہے، یہی بات اس کے نقصان دہ ہونے کے لئے کافی ہے۔ منقول.

Visiting Card
19/11/2024

Visiting Card

30/10/2024

سرحد دواخانہ کی صحت مند معجون

حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں 03153131242
22/10/2024

حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں 03153131242

18/10/2024

ایمرجنسی معجون:-
اس کہ استعمال سے وقت پر شرمندگی نہیں ہوتی
یہ معجون جوش ، سختی کے ساتھ ساتھ ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ کرتی ہے
شوگر کے مریضوں کے لیے خاص تحفہ
استعمال :- وقت خاص سے 1 گھنٹہ پہلے دودھ
قیمت:- 100 گرام ڈبی 10000 روپے
All Pakistan TCS Servies Avalibal
For More Information Call Or Whatsapp 0315-3131242

Address

Peshawar

Telephone

+923049659778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Abbas Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share