Muhammad Ajmal

Muhammad Ajmal no

08/06/2025
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
07/03/2025

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

 جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے یا ڈبے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی م...
07/07/2024


جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے یا ڈبے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی اور بہت سے یورپی ممالک میں وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ یہ پھل انسانوں کے علاوہ جانور اور پرندے بھی کھائے گے۔🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے ہم اپنے سرزمین پاکستان پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ 🌳🇵🇰

16/06/2024

اگر پاکستان آج آئرلینڈ کو 70 رنز پر آؤٹ کرے پھر دس اورز میں یہ ٹارگٹ چیس کرے تو وہ جلدی کراچی ایئرپورٹ پہنچ کر عید کی خوشیاں اپنوں کے ساتھ منا سکیں گے۔۔! 🤣🤣🤣


Address

Peshawar

Telephone

+923025941105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ajmal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram