Dr. Abdul Qadir Khan Orakzai

Dr. Abdul Qadir Khan Orakzai 𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐌𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐎𝐅 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐬𝐞𝐦𝐛𝐥𝐲 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐎𝐫𝐚𝐤𝐳𝐚𝐢 𝐁𝐫𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐫 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐐𝐚𝐝𝐢𝐫 𝐎𝐫𝐚𝐤𝐳𝐚𝐢

آج  میرے بھائی منیر خان اورکزئی کی چھٹی برسی ہے، سب انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔  2/06/2020 💔🤲
01/06/2026

آج میرے بھائی منیر خان اورکزئی کی چھٹی برسی ہے، سب انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
2/06/2020
💔🤲

29/05/2026






السلام علیکمتمام مسلمان بھائیوں کو عیدالاضحی  مبارک.
26/05/2026

السلام علیکم
تمام مسلمان بھائیوں کو عیدالاضحی مبارک.

26/05/2026
22/05/2026

بگن میں قوم وتی زئی کے زیرِ اہتمام ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں علاقے کے امن و امان، بھائی چارے اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ جرگے میں 136 ونگ کے کرنل عالمگیر، اے ڈی سی عامر نواز، اے سی لوئر کرم عصمت شینواری، ڈاکٹر عبدالقادر اورکزئی اور انجمن فاروقیہ کے نمائندگان نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔
مقررین نے اپنے خطاب میں علاقے میں پائیدار امن کے قیام، عوامی اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان کی بحالی کے لیے تمام اقوام، مشران، علماء کرام اور عوام کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ علاقے میں دیرپا امن قائم ہو سکے۔
جرگے کے دوران عوامی مسائل، سیکیورٹی صورتحال اور علاقائی استحکام سے متعلق مختلف تجاویز بھی پیش کی گئیں۔ مشرانِ قوم اور شریک وفود نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بگن اور گردونواح میں امن، بھائی چارے اور یکجہتی کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔

بگن، لوئر کرم:ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال اور دیگر اہم مسائل کے حوالے سے آج بگن، لوئر کرم میں اہلِ سنت اقوام کے مش...
20/05/2026

بگن، لوئر کرم:

ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال اور دیگر اہم مسائل کے حوالے سے آج بگن، لوئر کرم میں اہلِ سنت اقوام کے مشران کا ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔

جرگے میں امیر نواز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کرم، 136 ونگ کے ونگ کمانڈرز، اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم عصمت اللہ شنواری، مشرانِ علاقہ، جنرل سیکرٹری انجمن فاروقیہ اور دیگر عمائدین نے شرکت کی۔

جرگے کے دوران علاقے میں امن و امان کے قیام، عوامی مسائل اور باہمی تعاون کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ مشرانِ علاقہ نے قیامِ امن کے لیے انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

15/05/2026








13/05/2026





Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Abdul Qadir Khan Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category