14/06/2025
پرسکون ماحول میں واک کرنا، روح کو سکون دیتا ہے۔
جب ساتھ ہو ہماری جدید الیکٹرک وہیل چیئر، سفر اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔
ہر راستہ ہموار، ہر لمحہ آرام دہ!
خاموش فضا میں خودمختاری کا احساس کیجیے۔
زندگی کو آسان بنائیں، ہمارے ساتھ قدم بڑھائیں۔ 🌿♿
Waheedullah Jan fans Wheel Model Pakistan