
27/08/2025
Apka ilaj Relief kay saath!
Ab Sehat Card kay tehet muft ilaaj.
آر ایم آئی ریلیف کے تحت صوابی کے متاثرہ علاقے گدون دالوڑی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں تقریباً 800 مریضوں کو مفت معائنہ، علاج اور ادویات فراہم کی گئیں۔ آر ایم آئی کی ماہر ٹیم نے دن بھر اپنی خدمات سرانجام دیتے ہوئے متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد فراہم کی۔ آر ایم آئی ریلیف مستحق مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سرگرم عمل رہتا ہے۔
For Further Information, please call us at or visit us at our website;
Call : 0915838000
Website : https://relief.rmi.edu.pk/
| | | | l | | |