22/09/2024
۔۔پریس ریلیز۔۔
*
چلو۔۔۔چلو۔۔۔پشاور پریس کلب چلو۔۔۔۔
منگل 24 ستمبر دن دوبجے۔۔۔*۔
خیبر پختون خواہ کی تما م غیور نرسنگ کمیونٹی وفاقی حکومت کی الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل کی پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کےساتھ ضم یا (Merging ) کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔۔۔وفاقی حکومت کی عدم توجہ کا شکار پاکستان نرسنگ اینڈ میڈوائفری کونسل پہلے سے مسائل کا شکار ہے۔۔۔۔۔
پاکستان نرسنگ اینڈ میڈوائفری کونسل خودمختار ادارہ ہے ،جسکا ریاستی خزانے پر ایک روپیہ کا بوجھ نہیں۔۔۔۔
نرسنگ کمیونٹی اپنی تشخص بر قرار رکھنے کےلیے ہر حد تک جائے گی ۔
وفاقی حکومت فورا اس فیصلے کو واپس لیں ۔۔۔۔
اس ضمن میں کےپی نرسنگ کمیونٹی بروز منگل 24 ستمبر دن 2 بجے پشاور پریس کلب کےسامنے احتجاجی جلسہ اور پریس کانفرنس منعقد کرےگی ۔
تمام کمیونٹی بڑھ چڑھ کر اس پرامن احتجاج میں شرکت کریں۔
ترجمان۔۔۔۔۔نرسز ایکشن کمیٹی خیبر پختون خواہ