Sajjad Herbal dawakhana سجاد ہربل دواخانہ

Sajjad Herbal dawakhana سجاد ہربل دواخانہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajjad Herbal dawakhana سجاد ہربل دواخانہ, Medical and health, HAJI CAMP KAMBOH TEMARGARAH MARKET SHOP NO 5 PESHAWAR, Peshawar.

Contact Now : 03229040701
06/11/2024

Contact Now : 03229040701

13/10/2023

کو بہتر بنانے کے لیے کون سی خوراک ضروری ہیں؟
برصغیر پاک و ہند ہی نہیں دنیا بھر میں اس حوالے سے غلط معلومات کی بنا پر کروڑوں لوگ نیم حکیموں سے رجوع کرتے ہیں۔۔

ہمارے اردگرد بے شمار لوگوں کا ایک بڑا مسئلہ جنسی معاملات میں معلومات کے نہ ہونے کا ہے۔

کوشش کروں گا کہ انتہائی آسان زبان میں آپ کو اس بارے میں سائنسی نکتہ نظر سے آگاہ کر سکوں۔
مرد کے جنسی عضو میں کبھی کبھار سختی کا نہ ہونا یا کم ہو جانا 60 سال تک کی عمر میں ایک عام بات ہے۔
مرد کے جنسی عضو میں کوئی ہڈی نہیں ہوتی یہ محض خون کی سپلائی اور دباؤ کی وجہ سے اکڑتا ہے۔ ایسے وقت سوائے دماغ کے ہر عضو سے زیادہ خون کی سپلائی عضو تناسل کو دی جاتی ہے، تب مرد جنسی عمل کرتا ہے۔
ورزش کا نہ ہونا، خوراک میں پروٹین کی کمی، دماغی پریشانی اور سوچیں، اور اسی طرح بہت زیادہ تھکاوٹ بھی جنسی قوت میں کمی کا باعث بنتی ہیں۔

خصیے یا testicles ہمارے جسم میں منی یعنی سپرم بنانے کا کارخانہ ہیں۔ ہم جو بھی پروٹین والی غذائیں کھاتے ہیں۔ مثلا گوشت، انڈے، مٹر، لوبیا ( پھلی دار سبزیاں اور دالیں) وغیرہ، ہمارا جسم سب سے اچھی پروٹین فلٹر کر کے خصیوں کو مہیا کرتا ہے تاکہ اس سے وہ سپرم بنا سکیں۔ باقی جسم کو پروٹین اس کے بعد دی جاتی ہے۔ جو لوگ بہت زیادہ جنسی عمل کرتے ہیں یا مشت زنی سے خود کو فارغ کرتے ہیں، ان کے جسمانی اور جنسی طور پر کمزور ہونے کی بڑی وجہ جسم میں پروٹین کی مقدار میں کمی آنا ہے۔
خصیے اپنا کام یعنی مطلوبہ مقدار میں سپرم بنانے کے بعد، دماغ کو ایک کیمیکل پیغام دیتے ہیں کہ پروٹین کی مزید سپلائی نہیں چاہیے۔ اور اپنا کام انتہائی سست کر دیتے ہیں۔ 48 گھنٹے کے بعد نیا سپرم تیار ہو جاتا ہے۔ اسی بنا پر یہ نتیجہ اخذ کیا جاتا ہے کہ ہفتے میں دو دفعہ، اگر اچھی خوراک ہو تو جنسی عمل نکصان نہیں دیتا
تازہ سپرم میں ہمیشہ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ ایک مہینے سے زیادہ خصیے میں سٹور شدہ سپرم میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت تازہ کے مقابل انتہائی کم ہو گی۔

دوسری چیز یہ کہ میل ہارمون، testosterone ہر مرد میں مختلف ہوتا ہے۔ جن میں زیادہ پیدا ہوتا ہے انہیں جنسی عمل کی خواہش زیادہ ہوتی ہے۔ جن میں کم ہوتا ہے ان میں جنسی خواہش کم ہوتی ہے۔ خصیے اسی ہارمون کے زیر اثر کام کرتے ہیں۔ اکثر باڈی بلڈر اس کا استعمال کرتے ہیں جو کہ کسی ماہر ڈاکٹر کی زیرنگرانی نہ ہو تو انتہائی خطرناک ہے۔
خون میں اگر ٹیسٹو سٹیران کی مقدار زیادہ ہو تو تمام کی تمام پروٹین جسم بنانے میں خرچ ہوتی ہے۔ لیکن اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ خصیے کئی کئی مہینے اپنا کام نہیں کر سکتے کیونکہ انہیں اس کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ یعنی انہیں دوبارہ جاگنے میں مہینوں لگ سکتے ہیں۔ اس لیے سٹیرائڈز سے دور رہیں۔

اب حل کیا ہے۔ کمزور حضرات نے پروٹین سے بھرپور خوراک اور ورزش کم از کم 90 سے 120 دن جاری رکھنی ہے۔ دودھ پئیں۔ ایک دو لیٹر، ڈریں مت۔ کچھ نہیں ہو گا۔ زیادہ سے زیادہ پیٹ خراب ہوگا، پھر خود ہی ٹھیک ہو جائے گا۔

یاد رکھیں، آپ کا جسم آپ کے کنٹرول میں یے۔ ہر روز دودھ ملے گا تو دودھ بھی ہضم ہونا شروع ہو جائے گا۔ دودھ بہت جلد وزن بڑھاتا ہے۔ انڈے کی سفیدی جتنی کھا سکتے ہیں، کھا جائیں۔ دس بارہ روز آرام سے کھائیں جا سکتے ہیں۔ زردی، فیٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے، دو سے زیادہ استعمال نہ کریں۔ انڈے جلد ہضم ہونے والی سب سے شاندار پروٹین ہے۔ لازمی ہر روز کھائیں۔

مچھلی اگر ملے تو۔ گوشت بکرا یا گائے، مرغی ہر روز کم از کم 300 گرام ضرور استعمال کریں لیکن دیسی فارمی ہرگز نہیں۔ دن میں ایک بار مکس سلاد استعمال کریں۔ لوبیا اور مٹر ہر روز سو گرام ضرور استعمال کریں۔ کشمش صرف اچھی قسم کی چینی یعنی نشاستے والی خوراک ہے۔ اس لیے یہ فوری طاقت دیتی ہے۔
شدید کمزوری میں بادام اور کشمش سٹیرائڈ کا کام کرتے ہیں۔ سب کچھ نہیں کھایا جا سکتا۔
یہ صرف مثالیں ہیں کہ آپ کو کیا کھانا چاہیے۔
#نوٹ
👈مہلک امراض کی تشخیس و تجویز،مشورہ اور علاج بالغذاء دوا کیلیئے مفت مشورہ روزانہ کر سکتے ہیں۔

حکیم سجاد الرحمان
03229040701👈WhatsApp

Address

HAJI CAMP KAMBOH TEMARGARAH MARKET SHOP NO 5 PESHAWAR
Peshawar
091

Telephone

+923229040701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Herbal dawakhana سجاد ہربل دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share