11/10/2025
قیصر میڈیکل سینٹر ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے 15 اکتوبر 2025 بروز بدھ ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں درج ذیل سہولیات بالکل مفت فراہم کی جائیں گی:
فری میڈیکل چیک اَپ
مفت ادویات
مفت لیبارٹری ٹیسٹ
الٹراساؤنڈ سروس
وقت: صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک
مقام: قیصر میڈیکل سینٹر ویلفیئر ٹرسٹ، ایل آر ایچ روڈ، پشاور سٹی
رابطہ نمبر:
📞 0333-9878447
📞 0310-9676530