Medical Updates

Medical Updates All doctors, Medical students and Medical related people are welcomed here.

خیبر پختنخواہ کے محکمہ صحت میں اصلاحات عروج پر اگر یہی حالت رہی تو جلد دنیا بھر سے لوگ خیبر پختوںخواہ  کی محکمہ صحت سے ا...
01/09/2024

خیبر پختنخواہ کے محکمہ صحت میں اصلاحات عروج پر اگر یہی حالت رہی تو جلد دنیا بھر سے لوگ خیبر پختوںخواہ کی محکمہ صحت سے ایسے اصلاحات کیلئے مدد طلب کریں گے

01/08/2024
29/06/2024

صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے درخواست ہےکہ وزیروں اور مشیروں کو خوش کرنے کیلئے اپنے ڈاکٹرز کو بےجاسزا نادے۔ کیوکہ یہی ڈاکٹرز نےجاکر موت کے وقت آپکو دیکھنا ہے اور علاج کرنا ہے۔ لہٰذا چمچہ گیری چھوڑےاور اپنے کمیونٹی کو عزت دے۔

تمام ڈاکٹرز اور معاون عملہ تمام او پی ڈی سروسز سےبائیکاٹ کرینگے اور صرف ایمرجنسی سروسز اس وقت تک فراہم کی جائیں گی جب تک...
05/06/2024

تمام ڈاکٹرز اور معاون عملہ تمام او پی ڈی سروسز سےبائیکاٹ کرینگے اور صرف ایمرجنسی سروسز اس وقت تک فراہم کی جائیں گی جب تک کہ ایم ایس کی آرڈر واپس نہ ہو جائے۔ حکومت، سابق قومی سپیکر صوابی ، جناب عاقب اللہ صاحب اور وزیر صحت ایم ایس ڈاکٹرمیاں نورالاسلام کا ٹرانسفر واپس لیں اور انہیں واپس ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی میں تعینات کریں کیونکہ یہ تبادلہ غیر قانونی ہے اور بی پی ایس 17 میں جنرل کیڈر کے جونیئر ڈاکٹر کا منیجمنٹ میں تبادلہ کیا گیا ہے جو کہ قواعد کے خِلاف ہے جو بالکل قابل قبول نہیں اور اسلئے کسی بھی نُقصان کی تمام زمداری حکومت پر ہوگی۔
پروینشل ڈاکٹرز اسوسیشن خیبر پختونخواہ

حال ہی میں راولپنڈی میں ایک ڈرگ کورٹ نے ایک بین الاقوامی دوا ساز کمپنی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سمیت متعدد عہدیداران کو غی...
29/04/2024

حال ہی میں راولپنڈی میں ایک ڈرگ کورٹ نے ایک بین الاقوامی دوا ساز کمپنی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سمیت متعدد عہدیداران کو غیر معیاری ادویات سے متعلق کیس میں سزائیں سنائی ہیں۔ لیکن یہ پہلا موقع نہیں ہے جب پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ منظر عام پر آیا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں
رجسٹرڈ دواؤں کی تعداد 80 ہزار کے لگ بھگ ہے اور امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک رجسٹرڈ دواؤں کی تعداد صرف پانچ ہزار ہے،‘‘ ڈاکٹر عبدالغفور شورو کے بقول، "پاکستان میں فارماسوٹیکل کمپنیاں ایسے کھلتی ہیں جیسے موبائل کی دکانیں۔ حالانکہ جب کوئی نئی دوا لے کر آئے تو اس کے مشاہدے اور نتائج کو دیکھنے کے لیے اچھا خاصا وقت درکار ہوتا ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں دواؤں کا رجسٹرڈ ہونا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہمارے ملک میں ایسا کچھ نہیں ہوتا، جبکہ دواساز کمپنیاں بھی کوئی ریسرچ نہیں کرتیں۔‘‘

راولپنڈی میں ڈرگ کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کے بعد ملک میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ دوبارہ اجاگر ہوا ہے۔ اور یہ پہلا موقع نہیں جب پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا کیس م...

کیا خیبرپختونخوا میں اسکی ضرورت نہیں ہے ؟؟؟؟
19/04/2024

کیا خیبرپختونخوا میں اسکی ضرورت نہیں ہے ؟؟؟؟

18/04/2024

وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

کوئی بھی نرس یا ڈاکٹر جو آپ کو باہر سے دوا خریدنے کو کہے یا کوئی زیادتی کرے وہ مجھ سے رابطہ کرے۔ قانون حکومت کی چلے گی لیکن راج آپ عوام کی چلے گی

13/04/2024

وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ کا ڈاکٹرز اور نرسز نمائندگان کے ہمراہ چارسدہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں رونما ہونے والے واقعے میں زخمی سٹاف نرس مسسز ذوالفقار کے گھر آمد،زخمی نرس کے خاندان والوں سے ملے اور ان کی عیادت کی۔
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے واقعہ پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے واضح کر دیا کہ محکمہ صحت کے ملازمین ان کی ٹیم کا حصہ ہے اور ان کی حفاظت ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ وزیر صحت نے سیکورٹی ایکٹ کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے محکمہ صحت کے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا کہ طبی مراکز میں کسی بھی قسم کے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کی جائے اور ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کی دوران ڈیوٹی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ضروری اقدامات اُٹھائیں۔ انہوں نے متعلقہ اہلکاروں کو احکامات جاری کیں کہ طبی مراکز کی سیکیورٹی کو بڑھاکر اہلکاروں اور مریضوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔
میڈیکل اپڈیٹس

Address

University Town
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share