Hijama specialist Dr aqib Aziz Kiyani

Hijama specialist Dr aqib Aziz Kiyani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hijama specialist Dr aqib Aziz Kiyani, Medical and health, Islamabad, Peshawar.

27/12/2024
السلام علیکم حجامہ ایک سنت علاج ہے اور بہت ساری بیماریوں کیلئے مفید ہے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی حجامہ لگوایا او...
08/12/2024

السلام علیکم
حجامہ ایک سنت علاج ہے اور بہت ساری بیماریوں کیلئے مفید ہے ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی حجامہ لگوایا اور اپنی امت کو ترغیب دی کہ حجامہ لگوائیں۔
#حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
سب سے بہترین علاج جو تم اختیار کرتے ہو حجامہ لگوانا ہے۔
(صحیح بخاری #5696)
#حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
جو شخص چاند کی 17 #19 اور 21 تاریخ کو حجامہ لگوائے تو اللہ اسے ہر بیماری سے شفاء اور نجات
دے گا ۔(ابو داؤد 3861)
حجامہ کے فوائد
#جسم کی بہت ساری بیماریاں خون کی عدم سربراہی یا اس کی رکاوٹوں کی وجہ سے ہوتی ہیں حجامہ لگوانے سے جسم کا دوران خون Blood circulation بہتر ہوتا ہے
#حجامہ Lymphatic system. Vascular system Artries کی ،صفائی کرتا اور capillaries کو فعال کرتا ہے
#حجامہ cholesterol level کو maintain کرتا ہے یعنی LDL خراب چربی کو کم کرتا ہے اور HDL فائدہ مند چربی کو بڑھاتا ہے
جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی Artries کی صفائی کرتا اور فعال کر کے شریانوں کی صلاحیت Artries clerosisکو کم کرتا ہے
حجامہ ھوم سروس ۔۔
گھر میں حجامہ کرانے والے افراد رابطہ کریں ۔۔
Zahid Afzal : 03085064798

, #خالدبزمی , Khalid Bazmi , Khalid Bazmi

08/12/2024

Address

Islamabad
Peshawar

Website

Services

Specialties

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijama specialist Dr aqib Aziz Kiyani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share