DR NAEEM Eye Laser & Retina Center

DR NAEEM Eye Laser & Retina Center A modern, fully 𝐝𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐞𝐲𝐞 𝐜𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫 combines expert knowledge with the latest 𝐭𝐞𝐜𝐡𝐧𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲 to provide laser, cataract, and refractive treatment.

For us, these cataract surgeries is more than just a medical procedure, it’s about giving back our patients freedom of b...
09/01/2026

For us, these cataract surgeries is more than just a medical procedure, it’s about giving back our patients freedom of bright and clear vision.

Here are some beautiful moments shared between Dr. Naeem Khattak and our wonderful patients after their hassle-free cataract surgery.

For Appointment:
091 3069393
091 5813939
0316 0789789
0335 8789789

cataractremoval

07/01/2026

عماد علی کی آنکھوں پر نہ صرف سفید موتیا (پردہ) تھا بلکہ وہ Keratoconus کے مرض میں بھی مبتلا تھے، یہ آنکھ کی ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے بینائی دھندلی ہو جاتی ہے، چیزیں بکھری ہوئی نظر آتی ہیں اور خاص طور پر رات کے وقت دیکھنے میں شدید دشواری ہوتی ہے یعنی لائٹس کے گرد Halos نظر آتے ہیں۔

جب عماد ہمارے سینٹر ڈاکٹر نعیم آئی لیزر اینڈ ریٹینا سینٹر تشریف لائے تو عماد کا انتہائی بہترین اور محفوظ طریقے سے علاج کیا گیا اور انہیں جرمن کمپنی ZEISS کا Toric Lens لگایا گیا جس سے وہ اب بہت خوش ہیں اور ان کی بینائی میں بہت بہتری آئی ہے۔

مزید تفصیلات یا مشورے کے لیے ہمارے سینٹر تشریف لائیں یا نیچے درج نمبروں پر رابطہ کریں:
091-5813939
091-3069393
0316-0789789
0335-8789789

06/01/2026

ڈاکٹر نعیم آئی لیزر اینڈ ریٹینا سینٹر میں اپوائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے آپ ہمیں ان نمبروں پر کال کر سکتے ہیں:
091-5813939
091-3069393
0316-0789789
0335-8789789
یا ہمارے کلینک تشریف لائیں:
ڈاکٹر نعیم آئی لیزر اینڈ ریٹینا سینٹر، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے سامنے، پشاور۔

05/01/2026

سفید موتیہ (Cataract) کا جدید ترین اور محفوظ علاج

اب سفید موتیہ سے نجات حاصل کرنا ہوا انتہائی آسان اور محفوظ۔ پرانے طریقوں کو بھول جائیں اور ڈاکٹر نعیم آئی لیزر اینڈ ریٹینا سینٹر میں جدید ترین Phaco Technology سے اپنی سرجری کروائیں۔

اپنی آنکھوں کے معاملے میں سمجھوتہ نہ کریں۔ آج ہی ہمارے سینٹر تشریف لائیں!

091-5813939
091-3069393
0316-0789789
0335-8789789

04/01/2026

⁨ ڈاکٹر نعیم آئی لیزر اینڈ ریٹینا سینٹر خیبر پختونخوا (KPK) میں پہلی بار دنیا کی جدید ترین لیزر ٹیکنالوجی متعارف کروا رہا ہے۔ اس نئی اور جدید لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے اب نظر کی بحالی پہلے سے کہیں زیادہ تیز، محفوظ اور آسان ہو گئی ہے۔

لانچ سے پہلے بکنگ کروائیں اور اپنے پروسیجر پر خصوصی ڈسکاؤنٹ/ رعایت حاصل کریں۔ محدود وقت کے لیے ڈسکاؤنٹ سلاٹ بک کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر ہم سے رابطہ کریں:
091-5813939
091-3069393
0316-0789789
0335-8789789

01/01/2026

ہمارے تمام معزز مریضوں کو 2026 نیا سال بہت بہت مبارک ہوں

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ 2025 میں ہم نے ڈاکٹر نعیم آئی لیزر اینڈ ریٹینا سینٹر میں جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کروائی تھی، 2026 میں بھی ہم آپ کے لیے پہلی بار خیبر پختونخوا میں ایک ایسی جدید ترین مشین لے کر آ رہے، جس کے ذریعے دور اور نزدیک، دونوں کی نظر کا علاج ایک ساتھ ممکن ہوگا۔

30/12/2025

آنکھ کے کارنیا (Cornea) میں موجود داغ کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے تاکہ آنکھ کی قدرتی خوبصورتی واپس آ جائے؟

ڈاکٹر نعیم خٹک صاحب سے جانئے کہ اگر آپ کی آنکھ کے کارنیا پر داغ ہے تو اس کا مستقل علاج کیا ہے؟ کیا اس داغ کو عام طریقے سے صاف کیا جا سکتا ہے یا اس کے لیے کارنیا ٹرانسپلانٹ کیا جاتا ہے؟

آج ہی مشورے کے لیے رابطہ کریں اور اپنی آنکھ کی نظر دوبارہ روشن اور خوبصورت بنائیں!

091-5813939
091-3069393
0316-0789789
0335-8789789

28/12/2025

اگر آپ کو دھندلا دکھائی دے رہا ہے یا سفید موتیہ (Cataract) کی شکایت ہے، تو مزید تاخیر آپ کی بینائی کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ ڈاکٹر نعیم آئی لیزر اینڈ ریٹینا سینٹر
تشریف لائیں، جہاں جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے Phaco سرجری کی سہولت دستیاب ہے۔ بغیر ٹانکے، بغیر انجیکشن اور اور محفوظ لیزر سرجری ۔

اپنی اور اپنے پیاروں کی نظر کی حفاظت کے لیے آج ہی اپائنٹمنٹ بک کریں۔
091-5813939
091-3069393
0316-0789789
0335-8789789

25/12/2025

کابل سے آئے عمر سے ملیے 🇦🇫
عمر سے جو کابل (افغانستان) سے ڈاکٹر نعیم آئی لیزر اینڈ ریٹینا سینٹر تشریف لائے۔ عمر کافی عرصے سے عینک استعمال کر رہے تھے جس کی وجہ سے انہیں نہ صرف اپنے روز مرہ کے کاموں میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا، بلکہ خاص کر افغانستان میں شدید سردی کی وجہ سے چشمے پر دھند جم جانا عمر کا ایک بڑا مسئلہ تھا۔ ڈاکٹر نعیم آئی لیزر اینڈ ریٹینا سینٹر سے فیمٹو لیسک (Femto LASIK) پروسیجر کروانے کے بعد عمر کو نہ صرف چشمے پر دھند سے بلکہ چشمے سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نجات مل گئی۔

آپ بھی آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور ایک محفوظ اور کامیاب لیزر پروسیجر کے ذریعے عینک اور اس کی جھنجھٹ سے ہمیشہ کے لیے نجات پائیں۔

091-5813939
091-3069393
0316-0789789
0335-8789789

24/12/2025

Congratulations Fareed on your new vision 🙌 Thank you for trusting us with your smile laser procedure.

Book your consultation today and take the first step toward a glasses free life.
091 3069393
091 5813939
0316 0789789
0335 8789789


23/12/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ Keratoconus، آنکھوں کی الرجی اور انہیں بار بار مسلنا آپ کو Cornea Transplant کے مرحلے تک پہنچا سکتا ہے؟

اگر آپ Keratoconus کے مرض میں مبتلا ہیں اور آنکھوں کی الرجی بھی ہے، تو اپنی بینائی کو ضائع ہونے سے بچائیں اور بروقت علاج کروائیں۔ کیونکہ یہ مرض اکثر آنکھوں کو زیادہ مسلنے کی وجہ سے بگڑ جاتا ہے اور نوبت یہاں تک آ جاتی ہے کہ مریض کو Cornea Transplant کروانا پڑتا ہے۔

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا Keratoconus اور آنکھوں کی الرجی کا شکار ہیں، تو انہیں آنکھیں مسلنے سے روکیں اور ڈاکٹر نعیم آئی لیزر اینڈ ریٹینا سینٹر سے بروقت علاج کروائیں۔

091-5813939
091-3069393
0316-0789789
0335-8789789

Address

Opposite Of Hayatabad Medical Complex (HMC), Hayatabad
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DR NAEEM Eye Laser & Retina Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram