16/07/2023
جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ عمیر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم کی o p d کسی حاص وجوہات کی بنا پر چار پانچ دن سے بند تھا ۔ آج سے حصب معمول کی طرح opd دربارہ شروع ہو گی ۔
تمام مریضوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی اعلاج کے لیے ہسپتال تشریف لائے ۔ شکریہ
منجانب ۔ عمیر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم ۔