01/04/2026
نرگسیت پسند (Narcissist) کے ساتھ رہنا آسان نہیں ہوتا… 💔
ان کی دنیا میں صرف ان کی فیلنگز، ان کی ضروریات اور ان کی انا ہوتی ہے۔ آپ آہستہ آہستہ خود کو بھولنے لگتے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں, آپ کی قدر کسی کے رویے سے کم نہیں ہوتی۔ اپنی حدیں (Boundaries) مقرر کریں، اپنی عزتِ نفس کو محفوظ رکھیں اور ضرورت پڑے تو فاصلے بنانا بھی سیکھیں۔ 🌿✨