Shifa Un Nas Foundation شفاء الناس فاونڈیشن

Shifa Un Nas Foundation شفاء الناس فاونڈیشن we treat drug addicts & psychiatric patient

14/05/2026
11/05/2026

نشہ موت علاج نئی زندگی
آئیں ایک نئی زندگی کا آغاز کرتے ہے

08/05/2026

زیرِ علاج مریضوں کے سات گپ شپ
نشے اور نفسیاتی امراض کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کرے
03040814000
03709696806

07/05/2026

Patient check up

05/05/2026

Shifa Un Nas Foundation

04/05/2026

شفاء الناس ہسپتال برائے منشیات و نفسیات
آپکا اپنا ہسپتال ۔
بہترین علاج کے لیے آج ہی رابطہ کرے اور اپنے پیاروں کا مستقبل بچائے
03040814000
03709696806

02/05/2026

ہسپتال صرف علاج کی جگہ نہیں بلکہ ذہنی سکون، بحالی اور نئی زندگی کی امید کا مرکز ہے۔

یہاں ذہنی بیماریوں اور نشے کے عادی افراد کے لیے باقاعدہ اور مکمل علاج کی سہولیات موجود ہیں۔ ماہر ڈاکٹرز، ماہرِ نفسیات اور تربیت یافتہ عملہ ہر مریض کی حالت کے مطابق علاج اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

نشہ ایک بیماری ہے، اور ہر بیماری کا علاج ممکن ہے۔ اسی طرح ذہنی مسائل بھی توجہ اور صحیح علاج سے بہتر ہو سکتے ہیں۔

اگر آپ یا آپ کے کسی پیارے کو ذہنی دباؤ، ڈپریشن یا نشے کی لت کا سامنا ہے، تو خاموش نہ رہیں۔
آج ہی ہمارے ہسپتال سے رجوع کریں اور بہتری کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔

ہم آپ کے ساتھ ہیں — علاج، اعتماد اور نئی امید کے ساتھ۔

28/04/2026

Shifa Un Nas Foundation
CEO Adnan Mehsud
Tank News TV ٹانک نیوز ٹی وی Haseen Wazir. Zafar Ullah Pashteen Gomal News Sadiq Khan Toru Gomal Xagh گومل ژاغ

27/04/2026

نشہ ایک انسان کو نہیں بلکہ پورے خاندان کو ذلیل کردیتی ہے
آئین آج ہی علاج کا فیصلہ کرتے ہے اپنے لیے اور اپنے پیاروں کے لیے
03040814000

26/04/2026

Say no to drugs Sohail Totong Khan Khair Ullah Mahsood Modern Rehab Hospital

Address

Peshawar Zoo, Rahat Abad, Street No. 7, Building No. 16, Second Branch: Pajjagi Road, Fazal Abad
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa Un Nas Foundation شفاء الناس فاونڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share