
23/05/2025
پری میڈیکل کے بچے اور بچیاں سمجھتی ہیں کہ اگر انکا ایڈمیشن MBBS یا BDS میں نہیں ہوا تو انکے پاس میڈیکل کی کوئی اور فیلڈ باقی نہیں بچتی جس میں ایک روشن مستقبل کی ضمانت مل سکے تو ان بچوں اور انکے والدین تک یہ میسیج پہنچا دیں کہ میڈیکل کی فیلڈ کے یہ ڈیپارٹمنٹ بھی بہترین ہیں۔