Dr Sabir Khan Afridi

Dr Sabir Khan Afridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Sabir Khan Afridi, Gastroenterologist, Khyber Medical Complex, Dabgari Garden, Peshawar.

MBBS, FCPS Gastroenterology,
Advance Fellowship (Aga Khan Hospital)

Consultant at Aga Khan Medical Centre, Peshawar
( ماہرامراض معدہ وجگر ،ہیپاٹائٹس بی، سی)

پتہ: خیبر میڈیکل سنٹر، ڈبگری گارڈن، پشاور
کمرہ نمبر 18-A, پہلی منزل
For Appointment
03002790203

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙“سنتِ ابراہیمیؑ”محبت، قربانی، صبر اور اطاعت کا عظیم پیغام ہے۔ 🤍یہ دن ہمیں ایثار، اخوت اور دوسروں کی...
27/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙

“سنتِ ابراہیمیؑ”
محبت، قربانی، صبر اور اطاعت کا عظیم پیغام ہے۔ 🤍

یہ دن ہمیں ایثار، اخوت اور دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھنے کا درس دیتا ہے۔ ✨

🥩 قربانی کا گوشت اپنے رشتہ داروں، پڑوسیوں اور ضرورت مندوں میں تقسیم کریں
🤲 کیونکہ عید کی اصل خوشی دوسروں کو خوش کرنے میں ہے۔

💫 اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمارے گھروں میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

عید مبارک 🌙


Dr Sabir Afridi
Consultant Gastroenterologist & Hepatologist

🌙 عید الاضحیٰ کی خوشیوں کے موقع پرہم اپنی تمام مریضوں اور اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے✨ Healthy Eid Wishes ✨ پیش کرتے ...
26/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ کی خوشیوں کے موقع پر
ہم اپنی تمام مریضوں اور اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے
✨ Healthy Eid Wishes ✨ پیش کرتے ہیں۔

📢 عید تعطیلات کے باعث کلینک
📅 26 مئی تا 29 مئی بند رہے گا۔

✅ ایمرجنسی اور واٹس ایپ کنسلٹیشن سروس تعطیلات کے دوران دستیاب رہے گی۔

🤲 اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور خوشیوں کو قبول فرمائے اور آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین۔

📞 اپائنٹمنٹ اور معلومات کیلئے:
0300-2790203


Dr Sabir Afridi
Consultant Gastroenterologist & Hepatologist

✨ تکبیراتِ تشریق ✨اللہ تعالیٰ کی عظمت اور سنتِ ابراہیمیؑ کو زندہ رکھنے کے یہ بابرکت ایام ہم سب کیلئے رحمت اور سعادت کا پ...
25/05/2026

✨ تکبیراتِ تشریق ✨

اللہ تعالیٰ کی عظمت اور سنتِ ابراہیمیؑ کو زندہ رکھنے کے یہ بابرکت ایام ہم سب کیلئے رحمت اور سعادت کا پیغام ہیں۔ 🌙

📅 تکبیراتِ تشریق کا آغاز:
منگل 26 مئی نمازِ فجر سے
📅 اختتام:
ہفتہ 30 مئی نمازِ عصر تک

🕌 ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ تکبیراتِ تشریق پڑھنا واجب ہے۔

📖
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ

🔊 بلند آواز میں پڑھنا زیادہ بہتر ہے، تاہم آہستہ آواز میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانی اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین۔

11/05/2026

Dr-Said Amin Afridi Children specialist and Dr Sabir Khan Afridi Gastroenterologist/Hepatologist and Endoscopist

بواسیر کا جدید علاج اب پہلے سے زیادہ آسان۔Hemorrhoids Band Ligation ایک محفوظ اور مؤثر طریقہ علاج ہےجس میں بغیر بڑے آپری...
09/05/2026

بواسیر کا جدید علاج اب پہلے سے زیادہ آسان۔
Hemorrhoids Band Ligation
ایک محفوظ اور مؤثر طریقہ علاج ہے
جس میں بغیر بڑے آپریشن کے بواسیر کا علاج ممکن ہے۔
اگر آپ کو بار بار خون، درد یا تکلیف محسوس کر رہے ہیں
تو بروقت معائنہ اور درست تشخیص بہت ضروری ہے۔
👨‍⚕️ Dr Sabir Khan Afridi
Gastroenterologist & Hepatologist
📍 Khyber Medical Center, Dabgari Garden, Peshawar
📞 0300-2790203

i

08/05/2026

کیا آپ بواسیر (Hemorrhoids) کی تکلیف سے پریشان ہیں؟
اب حل آسان اور محفوظ ہے۔
📌 مکمل رازداری کے ساتھ علاج
آپ اکیلے آئیں، چند منٹ میں علاج کروائیں اور اسی وقت گھر واپس جائیں۔
✔ جدید طریقہ علاج: ہیمرائڈل بینڈ لائگیشن( Hemorroidal Band Ligation)
✔ بغیر آپریشن، بغیر کٹ
✔ بغیر بے ہوشی
✔ کم درد کے ساتھ
✔ چند منٹ میں مکمل
ہسپتال میں داخلے یا لمبے آرام کی ضرورت نہیں۔
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — بروقت علاج کروائیں۔
ڈاکٹر صابر خان آفریدی
کنسلٹنٹ گیسٹروانٹرولوجسٹ و اینڈوسکوپسٹ
📞 0300-2790203

“کیا ہر بواسیر کے مریض کو آپریشن سے پہلے Colonoscopy کروانی چاہیے؟”اکثر صورتوں میں یہ ٹیسٹ اصل وجہ کو واضح کرتا ہےاور عل...
07/05/2026

“کیا ہر بواسیر کے مریض کو آپریشن سے پہلے Colonoscopy کروانی چاہیے؟”
اکثر صورتوں میں یہ ٹیسٹ اصل وجہ کو واضح کرتا ہے
اور علاج کو زیادہ مؤثر اور محفوظ بناتا ہے۔


#بواسیر

06/05/2026

Dr Sabir Khan Afridi Gastroenterologist/Hepatologist and Endoscopist

For Appointment 03002790203

04/05/2026

ڈاکٹر صابر خان آفریدی
ماہر امراض معدہ، جگر ،آنت
اینڈوسکوپی کی سہولت موجود ہے
For Appointment 03002790203

02/05/2026

کولونک پولپس( ) بڑی آنت میں بننے والی چھوٹی گلٹیاں/ابھار ہوتے ہیں جو ابتدا میں بے ضرر ہوتے ہیں، لیکن وقت کے ساتھ آہستہ آہستہ کینسر( ) میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔ زیادہ تر کیسز میں ان کی کوئی واضح علامات نہیں ہوتیں، اسی لیے مریض کو پتہ بھی نہیں چلتا۔ بعض اوقات پاخانے میں خون آنا، آنتوں کی عادات میں تبدیلی (قبض یا اسہال)، یا پیٹ میں ہلکی تکلیف جیسی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں، لیکن یہ بھی ہر مریض میں نہیں ہوتیں۔
اسی وجہ سے باقاعدہ اسکریننگ (خصوصاً 45 سال کی عمر کے بعد یا اگر فیملی ہسٹری ہو) بہت اہم ہے، کیونکہ بروقت تشخیص اور پولپس کو نکال دینا کولون کینسر( Colon cancer) سے بچاؤ کا مؤثر طریقہ ہے۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور ڈاکٹر کے مشورے سے بروقت چیک اپ کروائیں۔
ڈاکٹر صابر خان آفریدی
ماہر امراض معدہ، جگر ،آنت
اینڈوسکوپی کی سہولت موجود ہے
For Appointment 03002790203

01/05/2026

دین میں اعتدال ضروری ہے، شدت نہیں۔ کلمہ ہمیں صبر اور تحمل سے ملا ہے اصلاح کے لیے کی گئی تنقید کو غلط نہ سمجھیں اسلام میں سوال کرنا علم اور سمجھ کی بنیاد ہے۔

Address

Khyber Medical Complex, Dabgari Garden
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 16:00
17:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 16:00
17:00 - 19:00

Telephone

+923491336010

Website

https://www.tiktok.com/@drsabir.gi.clinic?_r=1&_t=ZS-93uUP0Up3pa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sabir Khan Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Sabir Khan Afridi:

Share