
22/08/2025
حب تبخیر معدہ:
اجوائن دیسی۔فلفل گرد۔فلفل دراز ۔ہینگ بریاں ۔لہسن مقشر۔زیرہ سیاہ۔زیرہ سفید۔سنڈھ۔سینڈھا نمک۔گندھک آملہ سار مدبر ہر ایک 1 تولہ سب کا الگ الگ سفوف بنا لیں
3 دن لیموں کے پانی میں کھرل کریں نخودی گولیاں بنا لیں 1 گولی کھانے کے بعد پانی سے لیں صبح و شام
پیٹ میں گیس بھر جانا ۔پیٹ درد۔ڈکاریں آنا اور بھوک نہ لگنا میں مفید ہے
والسلام
میاں محمد احسن