Peer Shah Jahaan Dawakhana

Peer Shah Jahaan Dawakhana herbalist

03/05/2026
01/05/2026

Follow ‎کیلو درسگاہ‎'s WhatsApp Channel. ‎دین اسلام کی رہنمائی ہر شخص کے لیے ضروری ہے اس کے لیے مختلف پلیٹ فارم ہے ہم چاہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر ایسا پلیٹ فارم جو اپ کی پرائیویسی بھی قائم رکھے اور اپ کو صحیح اور مکمل دینی معلومات بھی ملتی رہے اگر کوئی سوال ہو تو ان باکس میں کیا جا سکتا ہے اللہ سب کا حامی و ناصر ہو.‎ Join 36 followers for the latest updates.

01/05/2026

فون کریں مرض پوچھیں اور ان لائن دوائی منگوائیں صحت پائیں اور صحت مند زندگی گزاریں

https://whatsapp.com/channel/0029Vb89IwR05MUacuxuic1S
30/04/2026

https://whatsapp.com/channel/0029Vb89IwR05MUacuxuic1S

Follow ‎کیلو درسگاہ‎'s WhatsApp Channel. ‎دین اسلام کی رہنمائی ہر شخص کے لیے ضروری ہے اس کے لیے مختلف پلیٹ فارم ہے ہم چاہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر ایسا پلیٹ فارم جو اپ کی پرائیویسی بھی قائم رکھے اور اپ کو صحیح اور مکمل دینی معلومات بھی ملتی رہے اگر کوئی سوال ہو تو ان باکس میں کیا جا سکتا ہے اللہ سب کا حامی و ناصر ہو.‎ Join 36 followers for the latest updates.

اللَّهُمَّ أَعْلِ الإِسْلَامَ وَأَعِزَّ المُسْلِمِينَ، وَارْزُقْهُمْ النَّجَاحَ فِي كُلِّ مَيْدَانٍ.اے اللہ! اسلام کو سر...
30/04/2026

اللَّهُمَّ أَعْلِ الإِسْلَامَ وَأَعِزَّ المُسْلِمِينَ، وَارْزُقْهُمْ النَّجَاحَ فِي كُلِّ مَيْدَانٍ.
اے اللہ! اسلام کو سربلند فرما، مسلمانوں کو عزت عطا فرما، اور ہر میدان میں انہیں کامیابی دے۔
اللَّهُمَّ ارْزُقْنَا حُكَّامًا صَالِحِينَ عَادِلِينَ يُقِيمُونَ العَدْلَ وَالإِنْصَافَ، وَأَهْلِكِ الظَّالِمِينَ.
اے اللہ! ہمیں نیک اور عادل حکمران عطا فرما جو انصاف قائم کریں، اور ظالموں کو ہلاک کر دے۔
يَا رَبَّنَا الكَرِيمُ، أَلِّفْ بَيْنَ قُلُوبِ أُمَّةِ المُسْلِمِينَ، وَأَذْهِبِ البَغْضَاءَ، وَانْشُرِ المَحَبَّةَ وَالأُخُوَّةَ.
اے ربِّ کریم! امتِ مسلمہ کے دلوں میں اتحاد پیدا فرما، نفرتوں کو دور کر دے اور محبت و بھائی چارہ عام فرما۔
اللَّهُمَّ انْصُرِ المَظْلُومِينَ، وَبَدِّلْ دُمُوعَهُمْ فَرَحًا، وَاقْصِمْ ظُهُورَ الظَّالِمِينَ.
اے اللہ! مظلوموں کی مدد فرما، ان کے آنسو خوشیوں میں بدل دے، اور ظالموں کی طاقت توڑ دے۔
اللَّهُمَّ ثَبِّتْنَا عَلَى دِينِ الحَقِّ، وَقَوِّ إِيمَانَنَا، وَاجْعَلْنَا مِنْ عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ.
اے اللہ! ہمیں دینِ حق پر ثابت قدم رکھ، ہمارے ایمان کو مضبوط فرما، اور ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرما۔
يَا رَبَّنَا، اجْعَلْ بَلَدَنَا دَارَ أَمْنٍ وَسَلَامٍ، وَاحْفَظْهُ مِنْ كُلِّ فِتْنَةٍ وَفَسَادٍ.
اے پروردگار! ہمارے ملک کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنا، اور ہر قسم کے فتنہ و فساد سے محفوظ فرما۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي الرِّزْقِ الحَلَالِ، وَجَنِّبْنَا الحَرَامَ.
اے اللہ! حلال رزق میں برکت عطا فرما، اور ہمیں حرام سے بچا۔
اللَّهُمَّ امْلَأْ قُلُوبَنَا بِنُورِ الإِيمَانِ، وَارْزُقْنَا الفَوْزَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ.
اے اللہ! ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے بھر دے، اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما۔

30/04/2026

صرف ذبان کی تصویر بھیجیں اور مرض پوچھیں.
برائے رابطہ۔
0314-4550365📞

























Address

ھیلاں روڈ بالمقابل جامع مسجد صدیق اکبر پھالیہ
Phalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Shah Jahaan Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share