08/06/2025
حجامہ صرف ایک علاج نہیں، یہ سنتِ رسول ﷺ ہے جسے آج کی جدید سائنس بھی مان رہی ہے!
ہمارے جسم میں پھیلتی بیشتر بیماریاں فاسد اور زہریلے خون کی زیادتی کی وجہ سے جنم لیتی ہیں، جب یہ خون جمع ہوتا جاتا ہے، تو تھکن، دردیں، کمزوری، اور کئی بیماریاں لگ جاتی ہیں اور حجامہ کا کمال یہ ہے کہ یہ فاسد خون باہر نکال کر جسم کو صاف، تروتازہ اور متحرک بنا دیتا ہے۔
چاہے آپ بیمار ہوں یا صحت مند — حجامہ ہر حال میں مفید ہے!
یہ آپ کے جسم کی آئل چینج اور ٹیوننگ کی طرح ہے، جو آپ کو بڑے امراض سے بچاتی ہے اور اندرونی نظام کو طاقتور بناتی ہے۔
ایک بار ضرور آزمائیں،
حجامہ سنت بھی ہے اور شفا بھی!
📍 ابنِ قاسم حجامہ سینٹر، نزد غزالی چوک، پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین
📞 رابطہ: 0342 4758827
🕰️ اوقات کار: صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک (ناغہ بروز اتوار)