31/07/2025
اب پہلی بار پھالیہ شہر میں
� فرحت اقبال ہسپتال کی
آکسیجن، فرسٹ ایڈ اور تربیت یافتہ عملہ سے لیس جدید ایمبولینس سروس
📞 اب صرف ایک کال پر آپ کے دروازے پر
ہیلپ لائین 6587000-0326
لوکیشن : فرحت اقبال ہسپتال، نزد گورمے بیکری ، ہیلاں روڈ ، پھالیہ
ڈاکٹر شہریار کے طبی تجربے اور ماہرین کی رائے کے مطابق، نئے پیدا ہونے والے بچے پیدائش کے فوراََ بعد ، آکسیجن کی کمی کے باعث اور بروقت چیک اپ نا ہونے کی صورت میں،مستقل معذوری یا دماغی کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں۔
مگر اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
24 گھنٹے ایمرجنسی
A Trusted and Excellence driven healthcare service to serve the Humanity, accessible for all 24/7.