Health Check Clinic And Lab Phalia

Health Check Clinic And Lab Phalia صحت مند زندگی کا آغاز
ہیلتھ چیک سنٹر کے ساتھ

Stay Healthy Get 40 % discount
12/01/2025

Stay Healthy
Get 40 % discount





رمضان المبارک
12/03/2024

رمضان المبارک

06/11/2023
Get tested avail 20 % discount
26/10/2023

Get tested avail 20 % discount

Avail 20 % discount
21/10/2023

Avail 20 % discount

صبح ناشتہ نہ کرنے سے آپ کو کئی بیماریوں کا سامنا ہو سکتا ہے، جیسے:ہائی بلڈ پریشرذیابیطسدل کی بیماریاںفالجموٹاپاذہنی امرا...
26/07/2023

صبح ناشتہ نہ کرنے سے آپ کو کئی بیماریوں کا سامنا ہو سکتا ہے، جیسے:
ہائی بلڈ پریشر
ذیابیطس
دل کی بیماریاں
فالج
موٹاپا
ذہنی امراض
ناشتہ آپ کو دن بھر کے لیے توانائی فراہم کرتا ہے۔ یہ آپ کے ذہن کو تیز رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ اگر آپ ناشتہ چھوڑتے ہیں، تو آپ کو دن بھر تھکاوٹ اور بیزاری محسوس ہو سکتی ہے۔ آپ کو اپنی توجہ مرکوز کرنے میں بھی مشکل ہو سکتی ہے۔ ناشتہ چھوڑنے سے آپ کے وزن میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے، کیونکہ آپ دن بھر میں زیادہ کھانے کا امکان رکھتے ہیں۔
ناشتہ نہ چھوڑنے کے کچھ فوائد یہ ہیں:
آپ کو دن بھر کے لیے توانائی فراہم کرتا ہے۔
آپ کو تیار اور متحرک رکھتا ہے۔
آپ کے ذہن کو تیز رکھتا ہے۔
آپ کے وزن میں اضافہ کو روکتا ہے۔
آپ کے ذہن کو صحت مند رکھتا ہے۔
آپ کی یادداشت کو بہتر بناتا ہے۔
آپ کی توجہ کو بہتر بناتا ہے۔
آپ کے موڈ کو بہتر بناتا ہے۔
آپ کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے

*CBC TEST* یہ ٹیسٹ کسی بھی شخص کی *overall* *صحت* کا جائزہ لینے اور بہت ساری بیماریوں کی ابتدائی تشخیص کے لیے کروایا جات...
03/07/2023

*CBC TEST*

یہ ٹیسٹ کسی بھی شخص کی *overall* *صحت* کا جائزہ لینے اور بہت ساری بیماریوں کی ابتدائی تشخیص کے لیے کروایا جاتا ہے.
مثلاً...
*_Anaemia_*(خون کی کمی)

*Types of Anaemia*

*_Leukaemia_* (کینسر)

*_Dengue Fever_*

*_Thalassemia_*

وغیرہ وغیرہ
مختلف اقسام کی بیماریوں میں ہمارے خون میں موجود خلیے
WBCs, RBCs, platelets
کی تعداد مختلف ہوجاتی ہے.
مثلاً ڈینگی بخار کی خاص علامت platelets کا کم ہوتے جانا ہے.
زیادہ تر کینسر میں WBC کا بہت زیادہ بڑھ جانا.
اور Thalassemia میں Hemoglobin کم اور RBCs کا سائز چھوٹا ہو جاتا ہے.. جو ہم CBC ٹیسٹ میں MCV کے کم ہونے سے دیکھ سکتے ہیں.

ان خلیات(cells) کی تعداد کو جانچنے کے لیے cbc ٹیسٹ ہی کروایا جاتا ہے.
یہ ٹیسٹ Routine lab test کا لازمی حصہ سمجھا جاتا ہے.
گھر رہیں محفوظ رہیں
فری ہوم سیمپلنگ کے لیے 03435756935۔ 03025756935

Address

Gujrat Road Near Younas Cng Phalia Mandi Bahaud Din
Phalia
5500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

00923433153019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Check Clinic And Lab Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Health Check Clinic And Lab Phalia:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category