الرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ

  • Home
  • الرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ

الرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ “And I believe that the best buy in public health today must be a combination of regular physical exercise and a healthy diet.”

کچہ گجراتالرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ کی طرف سے اہل علاقہ یوسی کچہ گجرات کے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کےلئے خوشخبریالرضا ف...
16/08/2023

کچہ گجرات
الرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ کی طرف سے اہل علاقہ یوسی کچہ گجرات کے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کےلئے خوشخبری

الرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ

1 ہر ماہ یوسی کچہ گجرات کے تھیلیسیمیا کے بچوں کا ایچ بی(HB) کا ٹیسٹ فری ہوگا

2 بلڈ کراس میچ بھی فری کیا جائے گا

3 ہر ماہ ضرورت مند بچوں کو بلڈ بیگ بھی فری دیا جائے گا

کچہ گجرات کے شہری اپنے تھیلیسیمیا کے بچوں کی الرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ پر رجسٹریشن کروا لیں تاکہ آپ کو یہ سہولت میسر آسکے
ڈاکٹر سید علی رضا شاہ (MBBs)
رابطہ نمبر
03115182663

22/06/2023

دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟

ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟

👉 ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں.

👉 پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے، مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے.

👉 اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے. (یعنی بند کر دیتا ہے)

👉 جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.

👉 جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے.

👉 پٹھوں کڑک لگتے ہے اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھوں بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں.

👉 جسم کا پانی کم ہو جانے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے، بلڈ پریشر low ہو جاتا ہے، اہم عضو (بالخصوص دماغ) تک خون کی رسائی رک جاتی ہے.

👉 انسان کوما میں چلا جاتا ہے اور اس کے جسم کے ایک کے بعد ایک عضو دھیرے دھیرے کام کرنا بند کر دیتے ہیں، اور اس کی موت ہو جاتی ہے.

👉 گرمی کے دنوں میں ایسے مسائل ٹالنے کے لئے مسلسل پانی پیتے رہنا چاہئے، اس سے ہمارے جسم کا درجہ حرارت 37 ° برقرار رہ پائے گا اس بات پر ہمیں توجہ دینا چاہئے.

آنے والے کچھ دنوں میں Equinox اكونكس کے گہرے اثرات پاکستان کے موسم پر پڑیں گے. کئی علاقے اس کی زد میں ہوں گے.

براہ مہربانی دوپہر 12 سے 3 کے درمیان زیادہ سے زیادہ گھر، کمرے یا آفس کے اندر رہنے کی کوشش کریں.

درجہ حرارت 40 ڈگری کے آس پاس ہوگا.

موسم کی یہ سختی جسم میں پانی کی کمی اور لو لگنے والی صورتحال پیدا کر دے گی.%%

(یہ اثرات خط استوا کے ٹھیک اوپر سورج چمکنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں.)

براہ مہربانی خود کو اور اپنے متعلقین کو پانی کی کمی میں مبتلا ہونے سے بچائیں.

بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں. گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 6 سے 8 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں..

جہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں.

22/06/2023

کوشش کریں آج بلا وجہ گھر سے باہر نہ نکلیں زیادہ گرمی ہے ہیٹ اسٹروک کا خطرہ ہے۔۔۔ہر 30 منٹ کے بعد ایک گلاس پانی ضرور پی لیں ۔۔۔گرمی میں کام کرنے والے افراد اگر بلڈ پریشر کا مسلہ نہیں ہے تو کسی میڈیکل اسٹور سے ایک پیکٹ ORS پکڑ کے 4 گلاس پانی میں ملا کر ضرور پی لیں ۔۔۔اسکا بہترین متبادل نمک اور لیموں پانی میں ملا کر پیا جا سکتا ہے ۔۔
خیر اندیش ۔۔ڈاکٹر علی رضا شاہ ( الر ضا فیملی کلینک نو شہرہ موڑ )

29/04/2023

اہل علاقہ کے لئے خوش خبری ۔،۔۔

22/04/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
عید الفطر کے اس پر مسرت موقع پر ان گنت دعاؤں,نیک تمناؤں اور پر خلوص جذبات کے ساتھ آپ کو اور آپ کی فیملی کو بہت بہت عید الفطر مبارک ہو اللہ رب العزت آپکی عبادات و مناجات اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے۔
*آمین ثم آمین.*
*Regard*
Dr Ali Raza Shah

30/01/2023

الرضا فیملی کلینک
آج نوشہرہ موڑ پر ۔۔۔
ڈاکٹر روشن علی شیخ
کنسلٹنٹ فزیشن
الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ
ٹائمنگ۔ 2 بجے سے شام 5 بجے تک
03115182663
03206756510

ہر دو سیکنڈ کے بعد دنیا مین ایک شخص فالج کا شکار ہو جاتا ہے اور ہر چھہ سیکنڈ کے بعد ایک فالج کا مریض زندگی کی بازی ہار ج...
29/10/2022

ہر دو سیکنڈ کے بعد دنیا مین ایک شخص فالج کا شکار ہو جاتا ہے اور ہر چھہ سیکنڈ کے بعد ایک فالج کا مریض زندگی کی بازی ہار جاتا ہے۔

اپنے پیاروں کو بچاییے ۔
اگر ہم بلڈ پریشر کنٹرول رکھیں اور سموکنگ چھوڑ دیں تو فالج کا رسک نصف کیا جا سکتا ہے۔

12/12/2021
خسرہ  اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا 15 سے 27 نومبر تک آغا ھو چکا ہے ۔۔۔اپنے 9 ماہ سے 15 سال سے  کم عمر  کے بچوں  کو ...
15/11/2021

خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا 15 سے 27 نومبر تک آغا ھو چکا ہے ۔۔۔اپنے 9 ماہ سے 15 سال سے کم عمر کے بچوں کو حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں

الرضا فیملی کلینک کی جانب سے ایک دن کا  فری میڈیکل کیمپ 24 اکتوبر بروز اتوار کو ھو گا جس میں مفت چیک اپ  فری الٹراساؤنڈ ...
22/10/2021

الرضا فیملی کلینک کی جانب سے ایک دن کا فری میڈیکل کیمپ 24 اکتوبر بروز اتوار کو ھو گا جس میں مفت چیک اپ فری الٹراساؤنڈ اور مفت دوائی دی جاے گی جب کہ کولیسڑول اور شوگر ٹیسٹ بلکل مفت ہوں گے اس کے علاوہ لیبارٹری کے باقی تمام ٹیسٹ پر %20 رعایت ھو گی ۔۔ ڈاکٹر علی رضا شاہ اور لیڈی ڈاکٹر قندیل زھرا مریضوں کا معانہ کریں گے

*خوشخبری**الرضا فیملی کلینک ممونوالی* کی جانب سے اہل علاقہ کے لیے احسن اقدام آ ج مورخہ  09 اگست *بروز سوموار* کو شام *4 ...
09/08/2021

*خوشخبری*
*الرضا فیملی کلینک ممونوالی* کی جانب سے اہل علاقہ کے لیے احسن اقدام آ ج مورخہ 09 اگست *بروز سوموار* کو شام *4 سے 7 بجے* تک *ڈاکٹر چیک اپ* ، *حاملہ عورتوں کا الٹراساؤنڈ* اور *شوگر ٹیسٹ بلکل فری*_اس کے علاوہ لیبارٹری کے تمام ٹیسٹوں پر *%25* خصوصی رعایت
ڈاکٹر علی رضا شاہ (جنرل فزیشن)اور
ڈاکٹر قندیل زہرا (ماہر امراض نسواں) مریضوں کا فری چیک اپ کریں گی ۔
رابطہ ۔
03115182663
03137342941
03132753454

06/08/2021

*خوشخبری*
*الرضا فیملی کلینک ممونوالی* کی جانب سے اہل علاقہ کے لیے احسن اقدام
مورخہ 07 اور 09 اگست *بروز ہفتہ اور سوموار* کو شام *4 سے 7 بجے* تک *ڈاکٹر چیک اپ* ، *حاملہ عورتوں کا الٹراساؤنڈ* اور *شوگر ٹیسٹ بلکل فری*_اس کے علاوہ لیبارٹری کے تمام ٹیسٹوں پر *%25* خصوصی رعایت
ڈاکٹر علی رضا شاہ (جنرل فزیشن)اور
ڈاکٹر قندیل زہرا (ماہر امراض نسواں) مریضوں کا فری چیک اپ کریں گی ۔

Address


42010

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923115182663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to الرضا فیملی کلینک نوشہرہ موڑ:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram