Dr. Mohammad Usman Homeopathic.

Dr. Mohammad Usman Homeopathic. Join us on this journey towards optimal health and well-being. 💚

Stay tuned for info.

"Welcome to our Doctor Homeopathy page! 🌿

Dedicated to holistic healing and natural remedies, we strive to promote wellness through homeopathic treatments.

 # ✨ ESHAAL Herbal Oil —> **Balon ka girna? Ab nahi! 🌿**>> **ESHAAL Herbal Oil** — Argan & Castor Oil ka powerful combin...
04/04/2026

# ✨ ESHAAL Herbal Oil —

> **Balon ka girna? Ab nahi! 🌿**
>
> **ESHAAL Herbal Oil** — Argan & Castor Oil ka powerful combination jo aapke balon ko naya jeevan deta hai!
>
> 🧴 **100% Natural | No Chemicals | Pure Herbal**
>
> ✅ Hair Fall Treatment
> ✅ Follicles Mazboot Kare
> ✅ Balon ko Deep Nourishment De
> ✅ Argan + Castor + Onion + Ginger ka Magic!
>
> **Sirf 4 hafton mein farq khud dekho! 💪**
>

> **قدرت کی طاقت — آپ کے بالوں کے لیے 🌱**
>
> **Eshaal Herbal Oil** میں Argan، Castor Oil، پیاز اور ادرک کا بہترین امتزاج آپ کے بالوں کو جڑوں سے مضبوط بناتا ہے۔
>
> 🌿 بال جھڑنا بند
> 💧 گہری نمی
> ✨ قدرتی چمک اور مضبوطی
>
> **100% Natural — کوئی کیمیکل نہیں**
> ابھی آرڈر کریں اور فرق محسوس کریں! 📲

> 📦 200ml | Order karo aaj hi!
> 💬 "ORDER" comment karo ya DM karo! 📲


Literally Everyone .natural



Hair Care

05/02/2026

✨ Baalón ki khoobsurti ka raaz – ESHAAL Herbal Oil ✨
Hair fall, weak roots aur dry baalon se pareshan hain?
Ab solution hai Eshaal 100% Natural Herbal Oil 🌿
✅ Argan & Castor Oil se bharپور
✅ Hair fall control karta hai
✅ Roots ko strong banata hai
✅ Baalon ko nourish & shiny karta hai
✅ Men & Women dono ke liye
💯 Pure & Organic Premium Quality
📦 200ml Bottle
Regular use se baal honge mazboot, ghane aur healthy 💆‍♀️💆‍♂️
📲 Order karne ke liye inbox karein
Limited stock available — aaj hi book karein!



















Hairfall, dryness aur dull hair se pareshan?Ab solution hai 100% herbal hair growth oil 🌿Neem, Amla aur Shikakai ki powe...
01/01/2026

Hairfall, dryness aur dull hair se pareshan?
Ab solution hai 100% herbal hair growth oil 🌿

Neem, Amla aur Shikakai ki power se
✔ Roots strong
✔ Hairfall kam
✔ Natural shine

Apne hair goals ko reality banayein ✨
Nature ka touch, results you can feel. HairGrowthJourney hairgrowthtips HerbalProductsPakistan hairgrowth hairgrowthoil herbalproducts herbalproducts☘️🌿 herbal HerbalProducts HerbalWellness hairstyle hair naturalhaircommunity naturalhairjourney NaturalHairCare naturalhaircare NaturalHairGrowth

🌿✨ “اب ہر بال بولے گا… عیشال ہیر آئل کے ساتھ!” ✨🌿کیا آپ کے بال جھڑ رہے ہیں؟بال سفید ہونے لگے ہیں؟یا بال روکھے، بےجان اور...
12/10/2025

🌿✨ “اب ہر بال بولے گا… عیشال ہیر آئل کے ساتھ!” ✨🌿

کیا آپ کے بال جھڑ رہے ہیں؟
بال سفید ہونے لگے ہیں؟
یا بال روکھے، بےجان اور کمزور محسوس ہوتے ہیں؟ 😔

اب وقت ہے قدرتی علاج کی طرف لوٹنے کا —
وقت ہے عیشال ہیر آئل کا 💚

یہ تیل صرف تیل نہیں، بلکہ ایک تحقیق شدہ ہربل فارمولہ ہے جو صدیوں پرانی جڑی بوٹیوں کو جدید سائنسی تحقیق کے ساتھ ملا کر تیار کیا گیا ہے۔

🧪 تحقیقات کیا کہتی ہیں؟
✅ ناریل کا تیل بالوں کے پروٹین کو محفوظ رکھتا ہے، جس سے ٹوٹ پھوٹ کم ہوتی ہے۔
✅ روزمیری آئل بالوں کے جھڑنے میں مؤثر ثابت ہوا ہے اور نئے بال اگنے میں مدد دیتا ہے۔
✅ آملہ اور بھرنگراج جیسے اجزاء سر کی جلد کو طاقت دیتے ہیں اور سفید بالوں کو کنٹرول کرتے ہیں۔

🌸 نتیجہ؟
✔️ بال جڑوں سے مضبوط
✔️ قدرتی چمک و نرمی
✔️ خشکی اور خارش کا خاتمہ
✔️ بالوں کی رفتارِ نمو میں اضافہ

چاہے آپ مرد ہوں یا خاتون — عیشال ہیر آئل سب کے لیے یکساں مؤثر ہے!
ہر استعمال کے ساتھ آپ محسوس کریں گے کہ بال صرف لمبے نہیں، بلکہ زندہ ہو گئے ہیں 💫
---
نتائج چند ہفتوں میں خود بولیں گے۔

💚 قدرتی خوشبو، ہلکی ساخت، 100٪ ہربل
💚 کوئی کیمیکل نہیں، کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں
💚 اعتماد کے ساتھ استعمال کریں – عیشال ہیر آئل

📩 آرڈر کرنے کے لیے ابھی میسج کریں یا کمنٹ میں “Hair💚” لکھیں
👇👇👇
03136484128

https://www.tiktok.com/?_t=ZS-90TfQQwz7Qo&_r=1

03/10/2025
22/09/2025

🌤 بزرگ افراد کے لیے موسم کی احتیاطی تدابیر 🌤

✅ موسم کے مطابق ہلکے گرم کپڑے پہنیں۔
✅ تازہ اور ہلکی غذا استعمال کریں، باسی اور تیل والے کھانے سے پرہیز کریں۔
✅ دوائی ہمیشہ وقت پر اور ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔
✅ گرد و غبار اور ٹھنڈی ہوا سے بچیں، ماسک استعمال کریں۔
✅ مچھروں سے بچاؤ کے لیے مچھر دانی یا اسپرے کریں۔
✅ ہلکی واک کریں لیکن دھوپ اور گرد آلود جگہ سے بچیں۔

👵 چھوٹی سی احتیاط بزرگوں کو بڑی بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔

22/09/2025

🌤 بچوں کے لیے موسم کی احتیاط تدابیر 🌤

بچوں کی صحت کے لیے بدلتے موسم میں یہ احتیاط لازمی کریں:

✅ بچوں کو ہلکے مگر پورے ڈھانپنے والے کپڑے پہنائیں۔
✅ صاف اور نیم گرم پانی پلائیں، ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز کروائیں۔
✅ متوازن غذا دیں، باسی اور بازاری کھانوں سے بچائیں۔
✅ ہاتھ دھونے اور صفائی کی عادت ڈالیں۔
✅ مچھروں سے بچاؤ کے لیے اسپرے یا مچھر دانی استعمال کریں۔
✅ گرد و غبار اور ٹھنڈی ہوا سے بچوں کو بچائیں۔
✅ نزلہ، زکام یا بخار کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

👶 چھوٹی سی احتیاط بڑے مسائل سے بچا سکتی ہے۔
ڈاکٹر محمد عثمان۔

22/09/2025

السلام علیکم

21/08/2025
اچھا ہوا عائشہ  آپا مر گئی۔۔۔۔۔ 😥ہے  ناں  بڑی  عجیب  بات ۔۔۔۔بھلا  کسی  کے  مرنے  پے  کوئی  اس  طرح  کہتا  ہے۔۔۔۔؟لیکن  ...
20/06/2025

اچھا ہوا عائشہ آپا مر گئی۔۔۔۔۔ 😥
ہے ناں بڑی عجیب بات ۔۔۔۔
بھلا کسی کے مرنے پے کوئی اس طرح کہتا ہے۔۔۔۔؟
لیکن عائشہ آپا کو تو مرے ہوئے کئی برس گُزر گئے تھے
بس ہوا یہ ہے ان کی " ڈیڈ باڈی " کل ملی ہے
ایک فلیٹ میں جہاں وہ کئی برسوں سے بھوت بن کر رہ رہی تھیں
لیکن یہ حیرت کی بات نہیں کہ
اس کا ایک بیٹا اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ کراچی ڈیفنس خیابان بحریہ میں چار کینال کے وسیع محل نما گھر میں خوش وخرم زندگی گزار رہا ہے
دوسرا بیٹا اسلام أباد میں جس کا چک شہزاد میں آٹھ کینال کافارم ہاؤس اور بحریہ میں لگژری کوٹھی
اور کراچی میں کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی
اور ماں ۔۔۔۔۔۔ کا یہ حال
عائشہ آپا ۔۔۔۔ جگت عائشہ. آپا
ہمیشہ سے ایسی. نہیں تھیں
یہی کوئی دس پندرہ برسوں پہلے نہ جانے اُن کے من میں کیا سمائی
سب بچوں کو کال کرکے بلایا
اور یہ کہتے ہوئے کہ بہت ہو گیا. اکیلے رہتے
رہوں. گی اب بھی خود مختار لیکن ااب باریباری سب سے ناز اُٹھواؤں گی اپنی ساری جائیداد بچوں کے نام کردی
اس کے بعد وہ ہی ہوا
جو ہمیشہ سے ہوتا أیا ۔۔۔ ان جیسوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیئے تھا۔۔۔۔ آخر کیوں نہیں ایسوں کو عقل نہیں آتی ۔۔۔۔؟
کس کس کا نام لوں ۔۔۔۔؟
عائشہ آپا کی اولاد ۔۔۔۔ چند مہینوں میں ہی اُکتا گئی عائشہ آپا ایک دن طلعت حسین صاحب کے آگے پھٹ پڑیں زار و قطار روتے ہوئے. کہنے لگیں کہ دن میں کئی کئی بار سارے بچوں کو فون کرتی ہوں ا
لیکن وہ کال اٹینڈ ہی کرٹے
کبھی کبھار اٹھا بھی لیتے ۔۔۔ تو کہتے ۔۔۔ دو منٹ ٹھہریں ابھی کال کڑتا ہوں
اور وہ دو منٹ پہلے گھنٹوں پھر دنوں پھر ہفتوں مہینوں پر محیط ہوجاتے
عائشہ آپا ۔۔۔۔ فون ہاتھ میں پکڑے انتظار کرتی رہ جاتیں
کبھی کبھی تو ساری رات انتظار کرتے گزر جاتی
لیکن کسی ایک. کا بھی فون نہیں أثا
ابھی کوئی پندرہ برس پہلے ہی کی تو بات ہے
جب عائشہ آپا نے بے حد شوق سے پراڈو TZ گاڑی لی
شوق سے خود چلاتی ہوئیں طلعت حسین کے گھر آئیں
کیک اور مٹھائی لانا نہ بھولیں
پھروہ ہوتیاور کراچی کی سڑکیں
اپنے غریب حلقہ احباب اور رشتے داروں کو کبھی نہیں بھولیں
چند برس پہلے ۔۔۔۔۔ جب تک انہوں نے اپنی جائیداد اپنے بچوں میں تقسیم نہیں کی تھی
ڈائری پر ترتیب سے دنوں کی تقسیم یعنی باقاعدہ شیڈول بنا رکھا تھا
روزانہ کسی نہ کسی غریب اور نادار کے گھر جانا
ان کے لئے راشن
اور نقدی
بچوں کے سکولوں کی فیسیں
نہ جانے کتنے نادار خاندانوں کے تو باقاعدہ وظیفے لگے ہویےتھے
پھر ایک دن ۔۔۔۔۔ سب کچھ بدل گیا
اپنی جائیداد اپنے بچوں کے نام کر دی
پھر ۔۔۔
اس کے بعد
اس لئے ہی کہہ رہا ہوں کہ اچھا ہوا سانس کی ڈوری ٹوٹی تو انہیں یقیناً سکون مِل گیا ہوگا
کیونکہ وہ جس طرح ساری ساری رات اپنے فلیٹ کے باہر
بے حینی سے ٹہلتی رہتیں بُڑبڑاتی رہتیں ۔۔۔ تھک کے چُور ہو جاتیں تو نیچے بیٹھ جاٹیں ۔۔۔ پھر ان سے اُٹھا نہیں جاتا تھا
اب تو وہ اچانک چیخیں مار کر رونے لگ جاتیں
جب انہیں اپنی اس حالت کا خود احساس ہوتا ایک دم سے چُپ کر جاٹیں پڑوسی پیچارے ان کے قریب آتے تو یہ انہیں زور سےذانٹنا شروع ہو جاٹیں
لیکن گزشہ کافی دنوں. سے وہ اس احساس سے بھی عاری ہوتی جا رہی تھیں
کچھ ہفتوں سے انہوں نے رات کو بھی فلیٹ سے باہر آنا چھوڑ دیا کبھی کبھار چند منٹوں کے لئے دکھائی دیتیں ۔۔۔۔۔ پھر خاموشی
اس بار جب خاموشی. خاصی طویل ہو گئی
اور پھر جب فلیٹ سے عجیب سی بدبو بھی آنے. لگی ۔۔۔۔۔۔ !
عائشہ آپا کو تنہائی نے مار دیا 😥
ان کے اپنے بچوں نے انہیں مار دیا 💔💔۔.

Address

Pir Mahal

Telephone

+923136484128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Mohammad Usman Homeopathic. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Mohammad Usman Homeopathic.:

Share