30/01/2026
کیا درد نے آپ کی روزمرہ زندگی سست کر دی ہے؟
چلنا مشکل، سیڑھیاں اترنا عذاب، یا رات کو درد کی وجہ سے نیند پوری نہیں ہوتی؟
یاد رکھیں — ہڈیوں اور جوڑوں کا درد وقتی نہیں، توجہ مانگتا ہے۔
گھٹنوں، کندھوں، کمر یا جوڑوں میں مسلسل درد، اکڑاہٹ، کمزوری یا حرکت میں رکاوٹ آرتھوپیڈک مسئلے کی واضح علامت ہو سکتی ہے۔ بروقت تشخیص اور درست علاج ہی مکمل بحالی کی کنجی ہے۔
👨⚕️ ڈاکٹر تصور عباس (گولڈ میڈلسٹ)
ایم بی بی ایس، ایم ڈی (لاطینی امریکا)
ایم آر سی ایس A(انگلینڈ)
ایم ایس (آرتھو پیڈک سرجری)
ڈاکٹر تصور عباس جدید آرتھوپیڈک تکنیکوں اور بین الاقوامی معیار کے مطابق مؤثر علاج فراہم کر رہے ہیں۔
ماہر امراض:
▪️ گھٹنوں اور جوڑوں کے دائمی درد کا علاج
▪️ فریکچر اور ہڈی ٹوٹنے کی سرجری
▪️ کمر درد اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل
▪️ کندھوں کی اکڑاہٹ اور فالج کے بعد بحالی
▪️ ہڈیوں کے فریکچر کا مکمل علاج
▪️ اسپورٹس انجریز (کھیلوں کی چوٹیں)
🕒 کلینک ٹائمنگ:
سوموار تا ہفتہ: صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
بروز اتوار: صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
رش سے بچنے اور اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں:
📞 کال: 7726347-0343 | 1717004-0313
💬 واٹساپ: 5051753-0333
🏥 ہسپتال لوکیشن: آیت سرجیکل کلینک، مکان نمبر 1308، پرانا زرعی بنک، مکہ بلاک، ٹوبہ ٹیک سنگھ
𝑴𝒂𝒓𝒌𝒆𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑷𝒂𝒓𝒕𝒏𝒆𝒓: Trend Shifters
| | | |