17/11/2024
#ہائی بلڈپریشر بوجہ_سوزش_عضلات
اس صورت میں شریانیں سوزش ناک ہوتی ہیں اس کے اہم اسباب میں بڑا گوشت آلو گوبھی بینگن فاسٹ فوڈز برگر شوارما بریانی کولا مشروبات ناقص کشتہ جات جنسی قوت بخش ادویات شامل ہیں
#علامات
بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے سردرد جسمانی دردیں جوڑوں کی دردیں گیس قبض ڈپریشن پیشاب کم اور رنگت میں سرخی مائل آتا ہے
#اصول علاج
سبب کو دور کریں
درج ذیل قہوہ استعمال کریں
تیزپات ،2 گرام پودینہ خشک 2 گرام ادرک 1 گرام پانی ایک
کپ میں قہوہ بنائیں اور دن میں تین بار استعمال کریں
Al Saif Dawakhana and hajma centre National Council for Tibb Islamabad Viral 24 Highlight Azizen