
عالمی یوم بصارت کے موقع پر آر ایچ سی جمن شاہ میں عوامی آگاہی کے لئے واک کی گئی جس میں ڈاکٹر ابتسام احمد سمیت تمام عملے نے شرکت کی
Serve Humanity Is our Mission
Operating as usual
عالمی یوم بصارت کے موقع پر آر ایچ سی جمن شاہ میں عوامی آگاہی کے لئے واک کی گئی جس میں ڈاکٹر ابتسام احمد سمیت تمام عملے نے شرکت کی
سردیاں آرہی ہیں
مریضوں کے لواحقین کے بیٹھنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں
ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مچھر مار استمعال کریں
پانی جمع نہ ہونے دیں
پوری آستین والے کپڑے پہنیں
آر ایچ سی جمن شاہ میں صفائی کا دن منایا گیا
پورے ہسپتال کی صفائی کی گئی
درخت لگائیں ۔۔۔ ملک بچائیں
مریضوں کے بیٹھنے کے لیے خوبصورت پلاٹ بنائے جا رہے ہیں
نئے پودے اور پھول لگائے
ان شاءاللہ جب یہ بڑے ہوں گے تو سایہ دار درخت بنیں گے
آر ایچ سی جمن شاہ میں پلاٹوں کو خوبصورت بنانے کےلئے آج ہل چلایا
اب اس میں خوبصورت گھاس لگائیں گے
ڈاکٹر عتیق الرحمن خان سی ای او لیہ نے آر ایچ سی جمن شاہ ہسپتال کا وزٹ کیا سب عملہ ڈیوٹی پر موجود تھا صفائی کے انتظامات بھی کافی بہتر تھے ڈاکٹر صاحب نے ہسپتال کی حالت کو تسلی بخش قرار دیا اور سارے عملہ کو شاباشی بھی دی
Dr Ibtasam Ahmad incharge RHC Jaman Shah Congratulating Dr Atiq ur Rehman Khan (Our Mentor) on behalf of All Staff RHC Jaman Shah for becoming Chief Executive Officer District Health Authority Layyah 🥰🥰🎉🎉
May our department flourish under your guidance Ameen 🥰
- Team RHC Jaman Shah
ڈاکٹر محمد وسیم میڈیکل آفیسر آر ایچ سی جمن شاہ ہائر سکینڈری سکول جمن شاہ میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ میں ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوے
آر ایچ سی جمن شاہ میں ماں کے دودھ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ہسپتال کے تمام عملے نے شرکت کی
ڈاکٹر عبداللہ مون میڈیکل آفیسر آر ایچ سی جمن شاہ بوائز ہائی سکول جمن شاہ میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ میں ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوے
ماں کا دودھ بچے کی صحت کے لیے سب سے ضروری چیز ہے ماں کے دودھ کا کوئی نعم البدل نہیں نوزائدہ بچوں کو 6 ماہ کی عمر تک صرف اور صرف ماں کا دودھ پلائیں اس کے علاؤہ اور کچھ بھی نہ دیں یہاں تک کہ بچہ کو پانی بھی مت دیں
ماں کا دودھ غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے اور بچے کے لیے ایک مکمل غذا ہے اپنے بچوں کو 2 سال تک ماں کا دودھ پلائیں اور بغیر کسی عزر کے بچے کا دودھ تبدیل نہ کریں
ماں کے دودھ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ڈاکٹر ابتسام احمد کی زیر صدارت آر ایچ سی جمن شاہ میں سیمنار کا انعقاد کیا گیا
28-08-22 اتوار کے روز بھی ٹیم آر ایچ سی جمن شاہ سیلاب زدگان کی خدمت کے لیے ڈیوٹی پر موجود ہیں
جشن آزادی مبارک 💚
خدا کرے کہ میری عرض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
خُدا کرے کہ مرے ایک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو ، زندگی وبال نہ ہو
جشن آزادی مبارک 💚
چھوٹی چھوٹی کوششیں ہسپتال کی حالت بہتر کرنے کی
تیزابیت/سینے کی جلن میں کیا پرہیز کرنا چاہئے؟
سینے کی جلن/تیزابیت کے مریض مندرجہ ذیل احتیاطیں اپنائیں
# رات کے کھانے اور سونے کے درمیان کم از کم 3 گھنٹے کا وقفہ لازمی رکھیں۔ اس دوران میں چائے، کولڈڈرنک، جوس، دودھ وغیرہ بھی نہ لیں۔
# چارپائی یا بیڈ کی سر والی سائیڈ 6 سے 10 انچ اونچی رکھیں۔ صرف گردن کے نیچے 2 یا 3 تکیے رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
# بیک وقت پیٹ بھر کر کھانا مت کھائیں، تھوڑی مقدار میں 4 سے 5 مرتبہ کھا لیں۔
# وہ غذائیں جو تیزابیت بڑھاتی ہیں ان سے پرہیز کریں مثلا چاکلیٹ، کافی، caffeine، ٹماٹر(اور کیچپ بھی )، ترش پھل(citrus fruits )، کچا پیاز اور لہسن،پودینا وغیرہ
# سیگریٹ نوشی/ شراب نوشی سے پرہیز کریں
# فاسٹ فوڈ، تلی ہوئی چیزیں، کاربونیٹڈ ڈرنکس سے پرہیز کریں
# تنگ کپڑے مت پہنے۔
# وزن زیادہ ہے تو اس کو کم کریں۔
# کچھ دوائیں ان علامات کو بڑھاتی ہیں جیسے کچھ بلڈ پریشر کی دوائیں، دل کے امراض کی دوائیں، اسپرین، درد کی دوائیں وغیرہ. اپنی دوائیں ڈاکٹر کو لازمی بتایا کریں۔
# نیند پوری کریں، سٹریس سے بچیں۔
# ورزش کی عادت بنائیں
ڈاکٹر ابتسام احمد انچارج آر ایچ سی جمن شاہ محمد شمایل نیوٹریشن سپروازر کے ہمراہ لنگر کے کھانے اور سبیلیں چیک کرتے ہوئے
آر ایچ سی جمن شاہ میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں محرم الحرام کے دوران ماتمی جلوسوں اور دیگر ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
Installation of Soap Dispenser with every wash basin ✅
ہیپاٹائیٹس جان لیوا ہو سکتا ہے
بروقت تشخیص اور علاج بہت ضروری ہے
آج ہی اپنے قریبی ہسپتال سے ہیپاٹائیٹس کے ٹیسٹ کرائیں
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر 1033 پر کال کریں
Team RHC Jaman Shah
28 جولائی
ہیپاٹائیٹس کا عالمی دن
آر ایچ سی جمن شاہ میں ہیپاٹائیٹس کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ہیپاٹائیٹس سے بچاؤ کیلئے مفید اقدامات کرنے پر زور دیا گیا اور ہیپاٹائیٹس کی آگاہی کے لئے ہسپتال کے عملے نے واک بھی کی
مون سون کی بارش اور ہمارا ہسپتال آر ایچ سی جمن شاہ 🌧️
عید مبارک 😊
صفائی نصف ایمان ہے اس لیے ہر جمہ کے دن آر ایچ سی جمن شاہ ہسپتال میں دھلائی کی جاتی ہے
ڈپٹی کمشنر صاحب نے پچھلے 2 ماہ کے دوران آر ایچ سی جمن شاہ ہسپتال میں پانچویں بار وزٹ کیا اور ہر بار کی طرح اس بار بھی الحمدللہ ہمارے ہسپتال کو بہترین حالت میں پایا۔ سب سٹاف ڈیوٹی پر موجود تھا صفائی کے انتظامات بھی بہترین تھے انھوں نے مریضوں سے عملے کے رویّے کے بارے میں بھی پوچھا اور مریضوں سے تسلی بخش جواب ملنے کے بعد سٹاف کو سراہا اور ان کی حوصلہ آفزائی کی
آج "Monthly Review Meeting " ڈاکٹر ابتسام احمد انچارج میڈیکل آفیسر آر ایچ سی جمن شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں ہسپتال سے متعلق اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیاگیا ڈاکٹر صاحب نے اچھا کام کرنے والوں کی حوصلہ آفزائی کی اور نائب قاصد محمد ندیم، سنٹری ورکر محمد رمضان اور اظہر عباس کو سرٹیفیکیٹ اور انعامات سے نوازا
Rural Health Center Jaman Shah Layyah 🥰
Dangue fever awareness walk at RHC Jaman Shah
Establishment of ECG room Done ✅
Installment of New Mini tube well Done at RHC Jaman Shah ✅
Installment of New Mini tube well Done at RHC Jaman Shah ✅
ڈاکٹر ابتسام احمد انچارج آر ایچ سی جمن شاہ نے Covid Booster dose لگوا کر RED -4 Campaign کا آغاز کیا !
ہمارے جانباز سنٹری ورکرز محمد رمضان اور اظہر عباس نے آج ہسپتال کی چھت پر چڑھ کر سب ٹینکیوں کی صفائی کی ۔ یہ ٹینکیاں مٹی اور گند سے بھری ہوئی تھیں شاید کافی سالوں سے انکی صفائی نہیں ہوئی تھی ۔ یہ دونوں نوجوان شاباشی کے مستحق ہیں 😊
آج آر ایچ سی جمن شاہ میں صفائی کا دن منایا گیا جس میں پورے ہسپتال کی دھلائی کی گئی ۔
سلام ہے ان درجہ چہارم کے ملازمین کو جو دن رات محنت کرکے اس ہسپتال کی خدمت کرتے ہیں
ڈپٹی کمشنر صاحب نے پچھلے 2 ماہ میں 4 مرتبہ آر ایچ سی جمن شاہ ہسپتال کا دورہ کیا اور انتظامی معاملات، صفائی ستھرائی، ایمرجنسی،اور وارڈز کا معائنہ کیا اور ہر بار الحمدللہ ہمارے سب سٹاف کو سراہا اور انکی حوصلہ آفزائی کی
ہمارہ عملہ ڈاکٹر ابتسام احمد کی زیر نگرانی بھرپور محنت کے ساتھ کام کر رہا ہے تاکہ لوگوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کر سکے
Clinical Psychologist certified Nutritional psychology practitioner Graphologist,CBT,REBT,EFT Reiki
HF psychological solutions cure the mental health...it deals with all psychological problems of chil
Helps to Empower Women by eliminating negative thoughts and emotions and limiting beliefs.
Medical, Obstetrics& gynaecology and Pediatrics complex.
Healthcare service provider with almost 25 years experience in providing excellent service to the re
Our mission is to understand human psychology better, together. and to help students of psychology t
AL-Faiz eye care is a hospital providing eye care facilities founded by Dr.Sardar Taimor Khan Malazai His mission is to preserve vision.
SEVC is a non profit NGO working purely for underprivileged communities keeping the assense of Volunteerism. It mainly focus on 1- Environment 2- Education 3- Health & Well-being. Advocating for SDGs 5 & 13.
A great place to receive an affordable treatment for your family health care
Dr. Muhammad Ramzan DHMS RHMP MSc Chemistry