01/04/2023
انشاءاللہ کل مورخہ 2 اپریل بروز اتوار کو ڈاکٹرز میڈی کیئر میں فری کیمپ( صبح 9 بجے سے لے کر شام 3 بجے تک) کا انعقاد ہو گا جس میں مفت چیک اپ، مفت دوائیاں اور مفت ٹیسٹ کی سہولت ہو گی۔
03136718117