25/02/2024
*الحَمْد للهْ ثم الحَمْد للهْ* تحدیثِ نعمت کے طور پرکہ
آج شبِ براءت کو میرا نمازِ باجماعت میں قرآن پاک مکمل ہو گا❤یکم ربیع الاول شریف کو پہلا پارہ بِالترتیب !شروع کیا تھا اور آج تقریبا ساڈھے پانچ ماہ مکمل ہو ں گے اور إن شاءالله آج مغرب کی نماز میں قرآن پاک مکمل ہو جائے گا ❤اور نیت کی تھی کہ اس قرآن پاک کا ایصالِ ثواب پیارے آقاعلیہ الصلاةوالسلام کی پاک بارگاہ میں خصوصا ہدیہ پیش کروں گا
اللہ پاک ہمیں اسی طرح قرآن پاک کی تلاوت کرتے رہنے کی اور اس پر عمل کرنے کی بھی توفیق وسعادت نصیب فرمائےآمین
*حافظ بشارت علی قادری*