Dr.wazir ali

Dr.wazir ali دکھی انسانیت کی خدمت۔ ہومیوپیتھک کا فروغ اور نالج شیئرنگ،

22/06/2025

Watch, follow, and discover more trending content.

22/06/2025

Check out wazir ali’s post.

19/06/2025

Check out wazir ali’s video.

🌿✨ ریگرو نیچرل ہیئر آئل ✨🌿قدرتی خوبصورتی… جو بالوں میں جھلکے!کیا آپ بھی بالوں کے گرنے، خشکی یا بے رونقی سے پریشان ہیں؟اب...
12/06/2025

🌿✨ ریگرو نیچرل ہیئر آئل ✨🌿
قدرتی خوبصورتی… جو بالوں میں جھلکے!

کیا آپ بھی بالوں کے گرنے، خشکی یا بے رونقی سے پریشان ہیں؟
اب وقت ہے قدرتی حل کا!

💧 ریگرو نیچرل ہیئر آئل 💧
ایک مکمل قدرتی فارمولہ جو آپ کے بالوں کو دے:
✅ جَڑوں کی طاقت
✅ لمبائی میں اضافہ
✅ چمکدار و سلکی ساخت
✅ خشکی اور سکری کا خاتمہ
✅ بالوں کا گرنا بند
✅ نئے بال اگنے میں مدد

🌿 کیمیکل فری | 💯 خالص قدرتی اجزاء | 👩‍🦰 ہر عمر کی خواتین کے لیے موزوں

📦 ہزاروں مطمئن صارفین کے تجربات کی روشنی میں تیار کردہ!

👇 کمنٹ یا انباکس میں "ریگرو" لکھیں اور آرڈر کرنے کا آسان طریقہ پائیں!

🔁 اس پوسٹ کو شیئر کریں اور کسی کو خوبصورت بالوں کی خوشخبری دیں 😊

23/05/2025
بچوں کے دودھ کے دانتوں کی حفاظت کیسے کریں !بچوں کے دودھ کے دانتوں کی خرابی کی بنیادی وجہ منہ میں موجود بیکٹیریا ہوتے ہیں...
21/05/2025

بچوں کے دودھ کے دانتوں کی حفاظت کیسے کریں !

بچوں کے دودھ کے دانتوں کی خرابی کی بنیادی وجہ منہ میں موجود بیکٹیریا ہوتے ہیں جو تیزاب پیدا کرتے ہیں۔ یہ بیکٹیریا عام طور پر والدین یا دوسرے بڑوں کے منہ سے بچے کے منہ میں منتقل ہو جاتے ہیں، اور یہ منتقلی بچے کے دانت نکلنے سے پہلے بھی ممکن ہو سکتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ کچھ عادتوں سے پرہیز کیا جائے، جیسے کہ اپنے منہ والا چمچ بچے کو دینا، چوسنی یا فیڈر کو اپنے منہ سے صاف کرنا، یا کھانے کا درجہ حرارت اپنی زبان سے چیک کر کے بچے کو دینا۔ ان باتوں سے بچ کر ہم بچے کے منہ میں بیکٹیریا کی منتقلی کو کم کر سکتے ہیں۔

دانت نکلنے سے پہلے ہی روزانہ صاف اور نرم گیلے کپڑے سے بچے کے مسوڑوں کی صفائی کریں۔ جب بچے کا پہلا دانت نکلے تو روزانہ نرم برش اور بچوں کے لیے مخصوص فلورائیڈ ٹوتھ پیسٹ سے اس کے دانت برش کرنا شروع کریں۔ بچوں کو دن میں بار بار میٹھے جوس یا دودھ کی بوتل دے کر سلانے کی عادت دانتوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ چھ ماہ کی عمر کے بعد اگر جوس دینا ہو تو دن میں صرف چار اونس دیں اور اس میں آدھا پانی ملا لیں۔ ایک سال سے پہلے بچے کی غذا میں چینی یا میٹھے اجزا شامل کرنے سے گریز کریں کیونکہ یہ بھی دانتوں کی خرابی کا سبب بن سکتے ہیں۔

چاکلیٹ، کینڈی اور دوسری میٹھی چیزوں سے بچنا بھی ضروری ہے۔ ساتھ ہی، 7 سے 8 ماہ کی عمر میں بچے کو سیپی کپ سے اور 15 سے 16 ماہ کی عمر میں عام کپ سے پینے کی عادت ڈالیں تاکہ وہ بوتل کی عادت سے بچ سکے۔ اگر بچے کے دانتوں پر سفید دھبے نظر آئیں تو فوراً بچوں کے دندان ساز (پیڈیاٹرک ڈینٹسٹ) سے رجوع کریں، کیونکہ یہ دانت خراب ہونے کی ابتدائی علامت ہو سکتی ہے۔ ان چھوٹی چھوٹی احتیاطوں سے آپ اپنے بچے کے دودھ کے دانتوں کو صحت مند رکھ سکتی ہیں۔

"قدرتی خوبصورتی کی طاقت آپ کے بالوں میں ہے — ریگرو نیچرل ہیئر آئل کے ساتھ پائیں لمبے، گھنے اور سلکی بال، بغیر کسی کیمیکل...
21/05/2025

"قدرتی خوبصورتی کی طاقت آپ کے بالوں میں ہے — ریگرو نیچرل ہیئر آئل کے ساتھ پائیں لمبے، گھنے اور سلکی بال، بغیر کسی کیمیکل کے۔ یہ صرف ایک آئل نہیں، بلکہ ایک قدرتی تحفہ ہے ہر اُس خاتون کے لیے جو اپنی اصل خوبصورتی واپس پانا چاہتی ہے۔"
نہایت ہی مناسب اور کم قیمت میں خواتین کے لیے یہ ایک نیاب تحفہ ہے اور ہر گھر کی ضرورت بھی ہے تو ایک دفعہ ہماری پروڈکٹ کو ضرور استعمال کریں پاکستان میں اپ کو کہیں پر بھی ڈلیوری ہو سکتا ہے ریکرول نیشنل ہیرا ائل اپ کے بالوں کی اور اپ کے گھر کی ضرورت ریگرو نیچرل ہیئر ائل پارسل منگوانے کے لیے میرے واٹس ایپ نمبر پر کال کریں اور ریگرو نیچرل ہیئر ائل کا ارڈر کریں اپ کی دعاؤں کا طلبگار ڈاکٹر وزیر علی۔03008565139

ہم اکثر کہتے ہیں کہ نظام خراب ہے… لیکن حقیقت یہ ہے کہ نظام کو ایسا “خراب” نہیں بنایا گیا، بلکہ ایسا “چالاکی سے” بنایا گی...
20/05/2025

ہم اکثر کہتے ہیں کہ نظام خراب ہے… لیکن حقیقت یہ ہے کہ نظام کو ایسا “خراب” نہیں بنایا گیا، بلکہ ایسا “چالاکی سے” بنایا گیا ہے — تاکہ مخصوص لوگوں کو فائدہ ہو اور عام انسان ہمیشہ پیستا رہے۔

تعلیم کا نظام ایسا ہے کہ سوچنے والے پیدا نہ ہوں، بس نمبروں کے غلام ہوں۔
انصاف کا نظام ایسا ہے کہ طاقتور بچ جائے اور کمزور گھسٹتا رہے۔
معاشی نظام ایسا ہے کہ امیر امیرتر اور غریب غریب تر ہو جائے۔

یہ سب “غلطی” نہیں ہیں، بلکہ “منصوبہ بندی” ہے۔

اور یاد رکھو:
اگر کسی نظام میں ظلم بار بار ہو رہا ہے، تو وہ حادثہ نہیں، وہی اصل مقصد ہے۔

"ہیٹ سٹروک سے بچیں!"1-غیر ضروری طور پر گھر سے نہ نکلیں۔2- 11- بجے سے 6- بچے تک بہت احتیاط کریں۔ 3- باہر جائیں تو سر پر ک...
20/05/2025

"ہیٹ سٹروک سے بچیں!"
1-غیر ضروری طور پر گھر سے نہ نکلیں۔
2- 11- بجے سے 6- بچے تک بہت احتیاط کریں۔
3- باہر جائیں تو سر پر کپڑا ضرور رکھیں۔
4- پانی کا استعمال بڑھائیں۔ خوب پانی پئیں۔
5- زیادہ پانی والے فروٹ کھائیں۔
6- بچے بوڑھے ہیٹ سٹروک کا زیادہ تر شکار ھوتے ھیں۔ ان کا دھیان رکھیں۔
7- زیادہ دیر گھر سے باہر رھنا ھو تو پانی ساتھ لیکر جائیں۔
8- ہلکے رنگوں والے اور ڈھیلے ڈھالے، ھوا دار لباس پہنیں۔
9- گرم مزاج رکھنے والے کھانوں سے پرہیز کریں۔
10- ٹھنڈے پانی کی بوتل سفر میں ساتھ رکھیں۔ اچھا ہو اگر گھر سے نکلتے وقت زائد پانی بوتلیں گاڑی میں رکھیں تاکہ کسی اور کی مدد کی جا سکے۔
11- گھر کے باہر پانی کا کھلا برتن رکھیں تاکہ پرندوں کو بھی پانی پینے کو ملے۔
+ 10- اور 11- پر عمل ضروری ہے کیونکہ مخلوق سے محبت خالق سے محبت کی عکاس ہے۔
ہیٹ سٹروک سے بچیں!
ڈاکٹر وزیر علی

Address

Rakh Pakpattan
Punjab

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923008565139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.wazir ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.wazir ali:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category