28/02/2023
انصاف ڈاکٹرز فورم کے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔
انصاف ڈاکٹرز فورم کے ممبران جو وہاں کی مقامی ضلعی سیاست میں سرگرم عمل ہیں کا پارٹی چیئرمین سے تعارف کرایا گیا۔
اجلاس کا آغاز سینئر نائب صدر مرکزی کونسل ڈاکٹر عاصم ریاض اور قیادت صدر پنجاب ڈاکٹر محسن رانجھا نے کی۔
عمران خان اس بات کے حق میں تھے کہ ڈاکٹرز فورم کے نوجوان، ایماندار اور پڑھے لکھے لوگوں کو ملکی سیاست میں کردار ادا کرنا چاہیے۔
اس بنیاد پر ڈاکٹر سعد گل امیدوار پی پی 41,
ڈاکٹر فیصل چوہدری امیدوار پی پی 62،
پشاور سے ڈاکٹر وسیم مروت کی عمران خان سے ملاقات۔
الیکشن کے حوالے سےامیدواران کے تفصیلی انٹریو ہوئے۔
عمران خان صاحب نے انصاف ڈاکٹر فورم کو سراہا ہے اور مزید پڑھے لکھے لوگوں کے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پسند کا اظہار کیا ہے اور اسے صحیح معنوں میں تحریک انصاف کی اولین ترجیح قرار دیا کہ نوجوان پڑھا لکھا طبقہ پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہے