Al Faiz Herbal Store

Al Faiz Herbal Store Herbalist Chiropractor | Physical Trauner | Nutritionist.

26/08/2025

*🌿 الفیض ہربل کلینک – امید کی ایک نئی کرن 🌿*
پشاور روڈ، پیر ودھائی موڑ راولپنڈی پر واقع *الفیض ہربل کلینک* گزشتہ *35 سال* سے طبِ یونانی کے شفاف اصولوں کے تحت انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے۔ ہم نے بے شمار ایسے جوڑوں کو خوشیوں بھری زندگی کی طرف لوٹتے دیکھا ہے جو بے اولادی جیسے نازک مسئلے سے دوچار تھے۔
اگر آپ بھی *کمزور سپرمز، پس سیلز ایزو سپرمیا (نل سپرم)* یا کسی اور پوشیدہ بیماری کے باعث *اولاد جیسی نعمت* سے محروم ہیں، تو ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ مایوسی اب آخری راستہ نہیں۔
ہمارا علاج کوئی عام سپلیمنٹ یا وقتی حل نہیں، بلکہ آپ کی رپورٹس کے مطابق تیار کردہ *خالص ہربل (یونانی) کورس* ہے، جو جسم کی گہرائی سے اثر انداز ہوتا ہے اور فطری طور پر شفا دیتا ہے۔
آپ چاہیں تو اپنی تمام رپورٹس کے ساتھ کلینک تشریف لائیں، یا گھر بیٹھے اپنی رپورٹس اور مکمل ایڈریس ہمیں بھیج کر *فری ہوم ڈیلیوری* کی سہولت حاصل کریں۔ یاد رکھیں، *رپورٹس کے بغیر یا بغیر مکمل ایڈریس کے کوئی درخواست قابلِ غور نہیں ہوگی۔*
*ایک ماہ کا مکمل ہربل کورس صرف 3650 روپے* (ڈاک خرچ سمیت)
نئی زندگی کی طرف پہلا قدم، صرف ایک رابطے کی دوری پر ہے۔
🌱 *الفیض ہربل کلینک – جہاں شفا بھی فطرت کے دامن میں چھپی ہے۔

واٹس ایپ
03340111007
کال
03459744411

22/08/2025

*🌿 الفیض ہربل کلینک – امید کی ایک نئی کرن 🌿*

پشاور روڈ، پیر ودھائی موڑ راولپنڈی پر واقع *الفیض ہربل کلینک* گزشتہ *35 سال* سے طبِ یونانی کے شفاف اصولوں کے تحت انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے۔ ہم نے بے شمار ایسے جوڑوں کو خوشیوں بھری زندگی کی طرف لوٹتے دیکھا ہے جو بے اولادی جیسے نازک مسئلے سے دوچار تھے۔
اگر آپ بھی *کمزور سپرمز، پس سیلز ایزو سپرمیا (نل سپرم)* یا کسی اور پوشیدہ بیماری کے باعث *اولاد جیسی نعمت* سے محروم ہیں، تو ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ مایوسی اب آخری راستہ نہیں۔

ہمارا علاج کوئی عام سپلیمنٹ یا وقتی حل نہیں، بلکہ آپ کی رپورٹس کے مطابق تیار کردہ *خالص ہربل (یونانی) کورس* ہے، جو جسم کی گہرائی سے اثر انداز ہوتا ہے اور فطری طور پر شفا دیتا ہے۔

آپ چاہیں تو اپنی تمام رپورٹس کے ساتھ کلینک تشریف لائیں، یا گھر بیٹھے اپنی رپورٹس اور مکمل ایڈریس ہمیں بھیج کر *فری ہوم ڈیلیوری* کی سہولت حاصل کریں۔ یاد رکھیں، *رپورٹس کے بغیر یا بغیر مکمل ایڈریس کے کوئی درخواست قابلِ غور نہیں ہوگی۔*

*ایک ماہ کا مکمل ہربل کورس صرف 3650 روپے* (ڈاک خرچ سمیت)
نئی زندگی کی طرف پہلا قدم، صرف ایک رابطے کی دوری پر ہے۔

🌱 *الفیض ہربل کلینک – جہاں شفا بھی فطرت کے دامن میں چھپی ہے۔*

---

🌿 *خواتین کی صحت کا مکمل قدرتی حل – الفیض ہربل کلینک میں* 🌿  *(خالص یونانی و ہربل طریقہ علاج کے ساتھ)*خواتین کو درپیش صح...
23/04/2025

🌿 *خواتین کی صحت کا مکمل قدرتی حل – الفیض ہربل کلینک میں* 🌿
*(خالص یونانی و ہربل طریقہ علاج کے ساتھ)*

خواتین کو درپیش صحت کے نازک مسائل جیسے:
🔸 *لیکوریا*
🔸 *ماہواری کی بے ترتیبی یا کمی زیادتی*
🔸 *ٹیوبز کی بندش (Blocked Fallopian Tubes)*
🔸 *اووری میں سِسٹس*
🔸 *بچہ دانی کی کمزوری یا دیگر امراض*
🔸 *حمل نہ ٹھہرنے کے اسباب*

اب کوئی مسئلہ تشویش کا باعث نہیں!

🌸 الفیض ہربل کلینک میں آپ کو حاصل ہے *ماہر اور بااعتماد لیڈی طبیبہ* کی سہولت، جو خواتین کے مخصوص طبی مسائل میں مکمل رازداری اور مہارت کے ساتھ رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔

🌱 ہمارا علاج:
- *100% قدرتی جڑی بوٹیوں پر مبنی*
- *سائیڈ ایفیکٹس سے پاک*
- *ہر مریضہ کی جسمانی کیفیت اور رپورٹس کے مطابق تیار کردہ کورس*

📍 *کلینک وزٹ کے لیے آئیں یا اپنی رپورٹس WhatsApp پر بھیجیں*
📦 *فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے*

📞 *رابطہ کریں:*
📱 0345-9744411
صرف خواتین رابطہ کریں
0333 8016905

---


---

مردانہ بانجھ پن امراض، ایزوسپرمیا ( زیرو سپرم اکاؤنٹ یا موٹئیلٹی ) ہائیڈرو سپرمیا ( سپرم اکاؤنٹ کی کمی/ ایکٹیو موٹائل کم...
10/04/2025

مردانہ بانجھ پن امراض، ایزوسپرمیا ( زیرو سپرم اکاؤنٹ یا موٹئیلٹی ) ہائیڈرو سپرمیا ( سپرم اکاؤنٹ کی کمی/ ایکٹیو موٹائل کم ہونا ) اولیگوسپرمیا ( قلت منی / منی کا اخراج کم ہونا ) اسپرمیا ( عدم انزال/ منی خارج ہی نہ ہونے ) کو مستقل طور پر شفا بخشتا ہے اس کے علاوہ منی کی اصلاح کر کے پس سیلز / منی سے پیپ کو بغیر کسی نقصان کے ختم کرتا ہے مختصر و مفصل یہ ہے اللہ کی رحمت سے یہ منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے ان شاءاللہ اور سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں بھی موثر پایا گیا ہے
تجربات سے ثابت ہے کہ بانجھ پن کےمریضو ں میں ساٹھ تا ستر فیصد مرد بیمار ہوتے ہیں میرا مشورہ ہے کہ شادی سے پہلے یا بعد ایک بار لازمی سپرم گولڈ ہربل کورس استعمال کر لینا چاہئیے
دوسری بات منی کی رپورٹ مین سپرم اکاؤنٹ یعنی حونیات منویہ کی تعداد ستر فیصد سے زیادہ زندہ یعنی ایکٹیو موٹائل ہو اور ان کی حرکات تیز و طاقتور ہو اور مادہ منویہ / منی کا والیم کی طبعی مقدار دو تا تین ملی لیٹر سے زیادہ پیدا ہوتی ہو اور اگر منی کے اندر سپرم موجود نہیں تو اس کے اسباب سوزاک، سفلس، ٹیوبرکل و اورام پیدا کرنے والے امراض کےمتعلق استفسار لازمی ہے اور اس کی جانچ لیبارٹری ٹیسٹ بہتر راستہ ہے اور علاج بھی مناسب ہو تو ان شاءاللہ گود ہری ہو جاتی ہے ورنہ حمل ٹھہر بھی جائے تو امراض منی لو سپرم اکاؤنٹ/ ایکٹیو موٹائل کا کم ہونا / پس سیلز ان سیمن کی وجہ سے عورت کو اسقاط حمل ہو جاتا ہے اور ایسی صورت میں کہ دوبارہ مسکیرج نا ہو سپرم گولڈ مرد اور عورت دونوں کو استعمال کرنا چاہئیے
مذید معلومات رہنمائ یا علاج کے لئے خود کلینک پر تشریف لائںں واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں یا کال کرلیں ان شآاللہ آپ کو بھی اولاد کی نعمت کریم اللہ عطا کریں گے
الفیض ہربل کلینک پشاور روڑ پیر ودھائ موڑ نزد روڑ ماسٹر اڈہ راولپنڈی
ٹوٹل اور ایکٹو سپرم علاج /3775
پس سیلز علاج/ 3500
ایزوسپرمیا ( نل) سپرم علاج/ 7000
واٹس ایپ
03340111007
کال
03459744411

وقت سے پہلے حمل ضائع ہونا.....جب بچے کی پیدائش خوشی کی جگہ دکھ دینے لگے مس کیرج ( حمل ضائع ہونا )والدین بننے کی کوشش کرت...
08/02/2025

وقت سے پہلے حمل ضائع ہونا.....
جب بچے کی پیدائش خوشی کی جگہ دکھ دینے لگے مس کیرج ( حمل ضائع ہونا )
والدین بننے کی کوشش کرتے ہر 100 میں سے ایک جوڑے کو بار بار حمل گرنے جیسی صورت حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ تعداد تین یا تین سے زیادہ بار ہو سکتی ہے اور ایسے نصف سے زائد کیسز کی کوئی قابل شناخت وجہ نہیں ہے
اگر کسی خاتون کی پہلے سے حمل ضائع ہونے کی ہسٹری ہے تو اگلی بار اس کا حمل ضائع ہونے کا امکان پہلی مرتبہ سے بھی زیادہ ہو گا۔
ماں بننے والی خاتون کا طرزِ زندگی، موٹاپا یا وزن کا بڑھ جانا بھی حمل کے ضائع ہونے کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔
ماں بننے والی خاتون کی صحت کے اپنے مسائل مثلا تھائی رائیڈ، ذیابیطس، ہارمونل ڈس آرڈر یا پولیسسٹک اوورین سینڈروم جیسے مسائل کا موجود ہونا بھی بچہ ضائع ہونے کا سبب بن سکتا ہے
اٹھرا .....
اور اسقاط حمل
اٹھرا جیسے کے نام سے ظاہر ہے یہ 18 قسم کی بیماری ہوتی ہے جس میں بچہ پیدا ہونے کے چند منٹ یا چند گھنٹوں یا چند دنوں بعد مر جاتا ہے
علامات
بچے کا مرنے سے پہلے رنگ تبدیل ہو جاتا ہے بچہ نیلے رنگ یا کالے رنگ کا ہو جاتا ہے بچے کے ناخن سبز یا نیلے رنگ میں تبدیل ہو جاتے ہیں اٹھرا والا بچہ پیٹ میں ضائع نہیں ہوتا بلکہ اپنی مدت پوری ہونے پر پیدا ہوتا ہے اور پیدا ہونے کے بعد وصال کر جاتا ہے
جن عورتوں کے بچے ایک ماہ یا دو ماہ یا پانچ ماہ یا سات ماہ بعد ضائع ہو جائیں ان کو اٹھرا نہیں بلکہ اسقاط حمل کا مسئلہ ہوتا ہے جس کی کئی وجوہات ہیں اٹھرا کیا چیز ہے یہ نہ تو سایہ کا مسئلہ ہے نہ کوئی جادو ٹونہ کچھ پیر اور تعویز کرنے والے ایسا کہتے ہیں ایسا کچھ نہیں بلکہ یہ خونی بیماری ہے
ماں کے خون اور جسم میں زہریلے مادے اور فاسد اجزاء کی زیادتی ہے جو کہ بچے کو ماں کے پیٹ میں خوراک کے ذریعے منتقل ہوتی ہے جب بچہ پیدائش کے بعد بیرونی ماحول میں آجاتا ہے تو اس میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ باہر کے ماحول سے لڑ سکے اور اس طرح بچہ میں موجود فاسد مواد سے موت واقع ہو جاتی ہے ایک اور بھی وجہ ماں کے دودھ کا کڑواپن جو انہی زہریلے اجزاء کی وجہ سے ہوتا ہے اس دودھ کو پینے سے بھی بچہ مر جاتا ہے
مذید معلومات اور مکمل علاج کے لئے خود کلینک پر تشریف لائںں یا نیچے دئے گئے نمبرز پر کال کر لیں ہمارے ہربل طریقہ علاج سے انشآاللہ استقاط حمل اٹھراء یا بچہ دانی کی کمزوری کا کامیاب علاج ممکن ہے انشآاللہ بچہ ماں کے پیٹ میں 9 ماہ پورے کرکے صحت مند پیدا ہوگا جن خواتین کے بچے پیدا ہونے سے پہلے ضائع ہوجاتے ہیں یا پیدا ہونے کے بعد کچھ دنوں میں فوت ہوجاتے ہیں مکمل اعتماد سے رابطہ کریں انشآاللہ صحت مند بچہ پیدا ہوگا اور اللہ کے فضل سے پیدا ہونے کے بعد صحت مند زندگی گزارے گا
الفیض ہربل کلینک
پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ بالمقابل غوثیہ اڈہ راولپنڈی
کال اور واٹس ایپ
03459744411
03340111007
03005260956

*Health Supplement powder**ULTRA GOLD*انتشار تناؤ شہوت زبردست ۔۔امساک اعلیٰ ۔۔ قوّتِ بَاہ .جریان اح**ام ذکاوت حس سے پریش...
09/01/2025

*Health Supplement powder*
*ULTRA GOLD*
انتشار تناؤ شہوت زبردست ۔۔امساک اعلیٰ ۔۔ قوّتِ بَاہ .
جریان اح**ام ذکاوت حس سے پریشان اور شوگر کےمریضوں کیلئے شاہی نسخہ ہے
شوگر اور کثرتِ ج**ع کے نتیجہ میں ہونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج
انتشار تناٶ شہوت ناپید یا کمزور ۔۔ دخول سے پہلے ھی اخراج بافراغت ۔۔۔ دخول ھو بھی گیا تو گھڑی پل میں واپسی ۔۔ جس دن وظیفہ زوجیت ادا کرلیا اس کے کئی دن بعد تک تھکاوٹ سستی بہر حال الٹرا گولڈ ہیلتھ سپلیمنٹ ہربل کورس خاص مغلظ منی، مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ہوجاتی ہیں .مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعفِ باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے ۔مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا ہوتا ہے رقت منی کو گاڑهاکرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے ہم کنار کرتا ہے۔
100% نتائج کا ھامل مکمل یونانی اجزاء ہیں اور ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک ہے پاوڈر کی شکل میں تیار کرنے کا مقصد بھی یہ ہے کہ مریض کو مکمل تسلی ہوکہ وہ قدرتی ہربل اجزاء پر مشتمل علاج کروا رہا ہے
*نوٹ*
اس کا ھر گز یہ مطلب نہیں کہ یہ کورس صرف دوران علاج ہی فائدہ کے لیۓ ہے بلکہ اس کے فوائد ان شآاللہ مستقل ہیں یہ سرعتِ انزال ، زکاوتِ حس کے ساتھ ساتھ شوگر زیابیطیس اور کثرتِ ج**ع کے نتیجہ میں ھونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ہے
مکمل چیک اپ اور رہنمائ کے لئے خود وزٹ کرسکتے ہیں اگر آپ دور سے ہیں تو فری ہوم ڈیلیوری سے بزریعہ پارسل منگوا سکتے ہیں مزید واٹس ایپ پر رابطہ کریں
الفیض ہربل کلینک پشاور روڑ بالمقابل غوثیہ اڈہ پیر ودھائ موڑ راولپنڈی*
واٹس ایپ
03340111007
کال
03459744411*

*ٹرائی گلیسرائیڈ۔۔Triglacrideانسان کے خون میں درج زیل لپڈز پائے جاتے ہیں۔ (1)ٹوٹل لپڈزانسانی جسم میں موجود چکنائیاں=1000...
05/11/2024

*ٹرائی گلیسرائیڈ۔۔Triglacride
انسان کے خون میں درج زیل لپڈز پائے جاتے ہیں۔
(1)ٹوٹل لپڈز
انسانی جسم میں موجود چکنائیاں=1000 جبکہ ان کی مناسب ویلیو 700 تا 800 ہونی چاہیے مطلب تقریباً 3% کولیسٹرول ریشو ہونی چاہیے.

(2) صفرائے طبعی کولیسٹرول
سادہ کولیسٹرول=200=یہ خون کو چلانے میں مدد دیتا ہے اگر اس کی ریشو نارمل رہے تو. اور اسکی ریشوتقریباً 165تا 170 ہونی چاہیے.

(3) صفرائے سوداویHDL اچھا کولیسٹرول=50
اگر یہ 60 یا 70 ہو تو قوت مدافعت کے مضبوط ہونے کی دلیل ہے ہارٹ اٹیک کے چا نس ختم کرتا ہے خوا ہ ٹرائی گلیسرائیڈ زیادہ ہو۔ اور اگر HDL کم ہو یعنی 40 یا 30 تو ہارٹ اٹیک کے چا نس بہت زیادہ ہوجاتے ہیں اگرچہ ٹرائی گلیسرائیڈ بہت ہی کم ہو .....یعنی ہم که سکتے ہیں کہ HDL ..... قوت مدبرہ بدن کی ولیو ہے.

(4) ٹرائی گلیسرائید = (50-150)
یہ صفرا بلغمی ہے جو قشری نبض میں موجود ہوتا ہے۔
ٹرائی گلیسرائیڈ= تین چکنائیاں =تین طرح کے کولیسٹرول کا مجموعہ = hdl+ldl+vldl اب اس مجموعہ میں ldl اور vldl ٹرائی گلیسرائید کی بیس ہیں. اگر یہ بیس (ldl+vldl) نارمل ریشو سے کم ہو تو اس کا مطلب ہے ٹرائی گلیسرائیڈ مزید نہیں بڑھے گا چاہے ٹرائی گلیسرائیڈ کی کوئی بھی ویلیو ہو.
اور اگر یہ بیس نارمل ویلیو سے زیادہ ہو تو ٹرائی گلیسرائیڈ کسی بھی وقت شوٹ کر جائے گا چاہے اس کی ویلیو نارمل رینج سے کتنی ہی کم کیوں نہ ہو. اب آسان سی بات ہے کہ جسکا ٹرائی گلیسرائیڈ زیادہ.......اسکا خون گاڑھا ہے اورجسکاخون گاڑھا اس کا Bp ہائی...
آج کل اس مرض کے بہت کیس آرہے ہیں۔ خون میں موجود چکنائیوں یعنی لپڈز۔۔۔ LDL. VLDL. اور HDL کا مجموعہ ٹرائی گلیسرائیڈ کہلاتا ہے۔
یہ تین شحمی ترشے کولیسٹرول کے ساتھ ملکر ٹرائی گلیسرائیڈ بناتے ہیں اور تونائی کا زخیرہ کرنے والے سالمے کہلاتے ہیں۔ یہ حیوانی چربی اور نباتاتی روغنیات میں ہوتے ہیں۔ پانی سے ہلکے اور پانی میں غیر حل پزیر ہیں۔ عام درجہ حرارت پر ٹھوس یا مائع کی صورت پائے جاتے ہیں تب ان کو چربی کہا جاتا ہے۔ یہ نشاستہ اور لحمیات سے دگنی توانائی کے حامل ہوتے ہیں۔ آنتوں میں پہنچ کر لبلبہ کی رطوبت کی مدد سے کولیسٹرول اور شحمی ترشوں میں تقسیم ہوجاتے ہیں۔ ایک طویل عمل کے بعد قلب کے نذدیک بڑی نالیوں کے زریعے خون میں شامل ہوجاتے ہیں۔
ٹرائی گلیسرائیڈ کی علامات۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھوک بند ہونا۔
متلی۔ الٹی۔
گردن۔ کندھوں اور ایڑی کے پٹھوں میں کچھاو۔
قبض۔
پیٹ کا شدید درد ہونا۔
سردرد۔
بلڈ پریشر ہائی ہونا۔
آنکھ کے اوپری پپوٹے میں سوجن اور ناک کی طرف پپوٹوں پر مسے بننا۔
پرپرا۔۔۔ جلد پر نیلے جامنی دھبے۔
پتے کی سوزش اور پتے کی پتھریاں۔
جگر پر چربی جمنا fatty liver
آنکھ کے ریٹینیا کے گرد سفیدی۔
طحال کا بڑھنا۔
زیر جلد چربی کی تہہ بننے کا عمل موروثی ٹرائی گلیسرائیڈ کے مریضوں میں دیکھا گیا ہے۔
خون میں ٹرائی گلیسرائیڈ کی زیادہ مقدار سے تھکے اور لوتھڑے یعنی CLOTS بنتے ہیں۔ اور شرائین کی سختی atherosclerosis پیدا ہوتا ہے۔
ٹرائی گلیسرائیڈ کی زیادتی پنکریاس یعنی لبلبہ کی سوزش کا باعث ہے۔ اس لیئے شوگر کے مریضوں میں اس کی مقدار بڑھی ہوئی ہوتی ہے۔
شوگر کے مریضوں کا ٹرائی گلیسرائیڈ بڑھا ہوا ہوتا ہے۔ اگر ان کا ٹرائی گلیسرائیڈ کم کریں تو شوگر آٹو میٹیک کم ہوجاتی ہے۔ٹرائی گلیسرائیڈ کے مریض کو گردے کی پتھریوں کا بھی اندیشہ ہوتا ہے۔
ٹرائی گلیسرائیڈ کی زیادتی سے پاوں کے تلوے بھی جلتے ہیں۔ مگر خیال رہے ٹیسٹ ضرور کروالیں کیونکہ پاوں کا جلنا سوزش جگر سے بھی ہوتا ہے۔
جس کا شخص کا ٹرائی گلیسرائیڈ نارمل رینج سے کم یعنی 90 سے بھی کم ہوجائے تو اس کے جوڑوں میں درد شروع ہوجاتا ہے۔ ٹرائی گلیسرائیڈ جوڑوں کی لبریکیشن ہے۔
سب سے پہلے مریض کو خوراک پر توجہ دینا ضروری ہے خوراک میں لہسن کا استعمال بڑھا دیں اور چاول چکنائیاں وغیرہ بند کریں
مذید معلومات رہنمائ یا علاج کے لئے کلینک پر خود تشریف لائںں یا کورس بذریعہ پارسل منگوا لیں ہوم ڈیلیوری فری ہے
اوپر دی گئ علامات میں اگر آپ بھی کسی ایسی علامت کا شکار ہیں تو ہمارا آزمودہ Kolesti ہربل کورس ضرور استعمال کریں 15 یوم کورس کی قیمت 1650 بمع ڈاک خرچ ہے کوئ مضر اثرات نہیں خالص ہربل اجزاء ہونے کی وجہ سے مستقل نتائج کا حامل ہے
الفیض ہربل کلینک پشاور روڑ پیر ودھائ موڑ بالمقابل غوثیہ اڈہ راولپنڈی
واٹس ایپ و کال
03340111007
03459744411 #

P***s Enlargement Therapy courseپینس انلارجمنٹ تھراپی کورس   2950 Rs  ( سختی تھری ان ون ) گروتھ ٹائمنگ اور بھرپور سختی ا...
01/10/2024

P***s Enlargement Therapy course
پینس انلارجمنٹ تھراپی کورس 2950 Rs ( سختی تھری ان ون ) گروتھ ٹائمنگ اور بھرپور سختی ایک ساتھ
عضو تناسل کی جملہ خرابیوں اور کمزوری کے لئے کامیاب نسخہ۔۔
سستی اور لاغری کو فوری ختم کرکے رگوں اور پٹھوں کوطاقتور بناتا ہے جس سے فولاد کی طرح سختی پیدا ہوتی ہے
عضو مخصوص کے پتلے چھوٹے اور ٹیڑھے پن کا کامیاب علاج ہے ولولہ جوش اور نیا احساس پیدا کرتا ہے ایسا احساس جو پہلے کبھی تجربہ میں نہ آیا ہو زندگی کے حسین لمحات کو پرکیف بارونق مسحورکن اور دیرپا بناتا ہے وقتی نہیں مستقل علاج ہے
مردانہ کمزوری کا موثر ترین فارمولا ہے اس کورس کے ساتھ شامل ہربل سیپلینٹ نہ صرف آپ کی مردانہ طاقت بحال کرے بلکہ مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاے اسے گاڑھا کرے اور اور اولاد کے قابل بناتا ہے۔
چونکہ یہ تھراپی 100% خالص اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے لہذا اس کا کوئ سائیڈ افیکٹ نہیں ہےبلکہ شوگر بلڈ پریشر اور موٹاپے کا شکار مریض بھی بےفکری سے استعمال کرسکتے ہیں ۔۔
الفیض ہربل کلینک پشاور روڈ پیر ودھائ موڈ بالمقابل دفتر 1122 راولپنڈی
Watsap
03340111007
03459744411

مردانہ بانجھ پن امراض، ایزوسپرمیا ( زیرو سپرم اکاؤنٹ یا موٹئیلٹی ) ہائیڈرو سپرمیا ( سپرم اکاؤنٹ کی کمی/ ایکٹیو موٹائل کم...
25/08/2024

مردانہ بانجھ پن امراض، ایزوسپرمیا ( زیرو سپرم اکاؤنٹ یا موٹئیلٹی ) ہائیڈرو سپرمیا ( سپرم اکاؤنٹ کی کمی/ ایکٹیو موٹائل کم ہونا ) اولیگوسپرمیا ( قلت منی / منی کا اخراج کم ہونا ) اسپرمیا ( عدم انزال/ منی خارج ہی نہ ہونے ) کو مستقل طور پر شفا بخشتا ہے اس کے علاوہ منی کی اصلاح کر کے پس سیلز / منی سے پیپ کو بغیر کسی نقصان کے ختم کرتا ہے مختصر و مفصل یہ ہے اللہ کی رحمت سے یہ منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے ان شاءاللہ اور سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں بھی موثر پایا گیا ہے
تجربات سے ثابت ہے کہ بانجھ پن کےمریضو ں میں ساٹھ تا ستر فیصد مرد بیمار ہوتے ہیں میرا مشورہ ہے کہ شادی سے پہلے یا بعد ایک بار لازمی سپرم گولڈ ہربل کورس استعمال کر لینا چاہئیے
دوسری بات منی کی رپورٹ مین سپرم اکاؤنٹ یعنی حونیات منویہ کی تعداد ستر فیصد سے زیادہ زندہ یعنی ایکٹیو موٹائل ہو اور ان کی حرکات تیز و طاقتور ہو اور مادہ منویہ / منی کا والیم کی طبعی مقدار دو تا تین ملی لیٹر سے زیادہ پیدا ہوتی ہو اور اگر منی کے اندر سپرم موجود نہیں تو اس کے اسباب سوزاک، سفلس، ٹیوبرکل و اورام پیدا کرنے والے امراض کےمتعلق استفسار لازمی ہے اور اس کی جانچ لیبارٹری ٹیسٹ بہتر راستہ ہے اور علاج بھی مناسب ہو تو ان شاءاللہ گود ہری ہو جاتی ہے ورنہ حمل ٹھہر بھی جائے تو امراض منی لو سپرم اکاؤنٹ/ ایکٹیو موٹائل کا کم ہونا / پس سیلز ان سیمن کی وجہ سے عورت کو اسقاط حمل ہو جاتا ہے اور ایسی صورت میں کہ دوبارہ مسکیرج نا ہو سپرم گولڈ مرد اور عورت دونوں کو استعمال کرنا چاہئیے
مذید معلومات رہنمائ یا علاج کے لئے خود کلینک پر تشریف لائںں واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں یا کال کرلیں ان شآاللہ آپ کو بھی اولاد کی نعمت کریم اللہ عطا کریں گے
الفیض ہربل کلینک پشاور روڑ پیر ودھائ موڑ نزد روڑ ماسٹر اڈہ راولپنڈی
ٹوٹل اور ایکٹو سپرم علاج/ 3500
پس سیلز علاج/ 3500
ایزوسپرمیا ( نل) سپرم علاج/ 7000
واٹس ایپ
03340111007
کال
03459744411
03005260956

دانتوں کو سفید اور چمکدار کرنے کے لئے آپ کو کسی ڈینٹسٹ کے پاس جانے کی ضروت نہیں بس تھوڑی سی محنت سے آپ کی شخصیت نکھر آئے...
24/08/2024

دانتوں کو سفید اور چمکدار کرنے کے لئے آپ کو کسی ڈینٹسٹ کے پاس جانے کی ضروت نہیں بس تھوڑی سی محنت سے آپ کی شخصیت نکھر آئے گی

عرق النساءشیٹیکا کیا ہے؟ یہ ایک ایسی حالت ہے جو کمر اور ٹانگوں میں درد کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب درد  اعص...
19/08/2024

عرق النساءشیٹیکا کیا ہے؟ یہ ایک ایسی حالت ہے جو کمر اور ٹانگوں میں درد کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب درد اعصاب کے راستے پر سفر کرتا ہے۔ یہ اعصاب ریڑھ کی ہڈی کے نچلے حصے میں شروع ہوتا ہے، اور کولہے اور نطفے کے ذریعے سفر کرتا ہے اور ٹانگ کے پچھلے حصے سے پاؤں تک جاتا ہے۔
شیٹیکا کے درد کے شکار افراد کو اکثر درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے درد ہلکا یا اتنا شدید ہوسکتا ہے کہ کسی شخص کو کھڑے ہونے، بیٹھنے یا سونے میں بھی دشواری ہو سکتی ہے۔
کچھ لوگ جن کو شیٹیکا ہے وہ درد کو تیز یا جلن کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ انہیں متاثرہ ٹانگ میں کمزوری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اور یہ درد بڑھ سکتا ہے اور کھانسی کے ساتھ زیادہ شدید ہوسکتا ہے
شیٹیکا یا عرق النساءکےدرد کی علامات کیا ہیں؟۔
ٹانگ کے کولہے اور بیرونی طرف پیچھے سے پھیلنے والا درد۔
ٹانگ کا درد جو ران کے اندرونی طرف زیادہ ہوتا ہے ۔
مستقل درد ہونا۔
کمر کے نچلے حصے میں درد۔
ٹانگ کو حرکت دیتے وقت کمزوری، درد یا دشواری۔
بیٹھے وقت بدتر درد ہوتا ہے۔
ران اور ٹانگ کے ساتھ جھنجھناہٹ ہونا
شیٹیکا یا عرق النساء کے درد سے نجات حاصل کریں۔
بہت سے ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ پیریفارمس کے پٹھوں اور ہیمسٹرنگ کے پٹھوں کو کھینچنے سے درد کے خاتمے میں کامیابی ملتی ہے۔ شیٹیکا کے درد سے نجات حاصل کرنے کے لئے ہربل طریقہ سے خالص جڑی بوٹیوں سے تیار شیٹیکا ہربل آئل کا دن میں دو بار مساج کریں کورس میں شامل ایک ڈبہ میں جڑی بوٹیوں سے تیار ہربل سیپلیمنٹ سفوف کی شکل میں موجود ہے جو جسم کے تمام اعصاب کو طاقت دے کر ان شآاللہ پہلے ہی دن درد سے افاقہ ہوگا اور چند دن کے استعمال سے درد سے ہمیشہ کے لئے آرام ہوگا ساتھ ہلکی ورزش کریں جو کہ آپ گھر پر بھی کر سکتے ہیں ورزش کرنے کے طریقہ سے متعلق چند تصاویر نیچے میسج میں رکھ دی ہیں ورزش کو کریں اور اعصاب کو آرام دیں
ہمارا طاقتور ہربل کورس شیاٹیکا اور عرق النساء کے درد سے مستقل نجات اور آرام کا حتمی حل ہے شیاٹیکا کو اپنی زندگی پر ہاوی نا ہونے دیں آج ہی ہمارا ہربل کورس حاصل کریں اور اپنا آرام دوبارہ حاصل کریں ہمارا ہربل کورس درد سے پاک زندگی کا ضامن ہے دیرپا اور درد سے نجات کا مستقل حل ہے پہلے ہی دن سے کمر کے نچلے حصہ اور ٹانگ کے درد سے نجات پائںں ان شآاللہ
بالمشافہ ملاقات کےلئے پہلے ٹائم لینا ضروری ہے شیٹیکا کے درد کے لئے دم اور مسنون دعا کورس کے ساتھ مفت ہدیہ کیا جاتا ہے گھر بیٹھے فری ہوم ڈیلیوری کی سروس موجود ہے
الفیض ہربل کلینک پشاور روڑ پیر ودھائ موڑ نزد روڑ ماسٹر اڈہ راولپنڈی Whatsap 0334 0111007
03459744411
cal. 03005260956
#صحت

Address

JX7V+WJ3, Peer Wadhay Mor, Main Peshawar Road, Koh E Noor Colony, Rawalpindi
Punjab
46000

Telephone

+923459744411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Faiz Herbal Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Faiz Herbal Store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram