DR OMAIR AMAN

DR OMAIR AMAN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DR OMAIR AMAN, Doctor, punjab.

11/06/2025

06/02/2025

08/09/2023

آج کی ویڈیو میں ہم یہ ڈسکس کریں گے ٹوتھ پیسٹ بنتی کیسے ہے اور کیا اس کو بنانے میں کوئی حرام اجز؀ بھی شامل کیے جاتے ہیں بطور مسلمان اصل حقیقت میں کھول کر آپ کے سامنے رکھوں گا

22/08/2023

اس ویڈیو میں جو شخص آپ کو دانت نکالتے نظر آرہا ہے اس کا تعلق ضلع چنیوٹ تحصیل بھوانہ سے ہے وہ ایک جعلی دندان ساز ہے اور ایک غریب اور مجبور انسان کا انتہائی بے دردی سے دانت نکال رہا ہے
آپ لوگوں کو یہ ویڈیو دکھانے کا مقصد یہ ہے کے خدا کے لیے ایسے جعلسازوں سے بچیں اور ان کے پاس جانے سے اجتناب کریں ورنہ ایڈز ،کالا یرقان جیسی موزی امراض کے علاوہ آپ کی جان بھی جا سکتی ہے اگر آپ لوگ ان جعلی لوگوں کے پاس جاتے رہیں گے تو ان کو شہہ ملتی رہتی ہے اور کل کو یہ کلینک کھول کے بھی بیٹھ جاتے ہیں
محکمہ صحت پنجاب اور پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن سے بھی گزارش ہے کہ ایسے لوگوں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیں اس ویڈیو کا زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ یہ فلاح علامہ کا پیغام ہر کسی تک پہنچ سکے ~

Creating an amazing smile for our patients is very valuable for us. 😍😄______________Abida Nasreen Children &Dental Clini...
21/08/2023

Creating an amazing smile for our patients is very valuable for us. 😍😄
______________
Abida Nasreen Children &Dental Clinic is Dental Polyclinic which is located in Chowk Munda District Muzaffargurh Pakistan . If you would like to have an appointment or see our services please visit our website https://www.tiktok.com/?_t=8f1Tmok8Kil&_r=1 or send messages from DM. 📩📩

Today's Best photo ❤❤❤❤❤❤
20/08/2023

Today's Best photo ❤❤❤❤❤❤

Address

Punjab
34030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DR OMAIR AMAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category