23/01/2025
السلام وعلیکم!
Welcome to Dilaawaizi دلآویز ی!
This is me Dr۔DilAawaiz(Born Artist),the creator of this concept and page.
So, this is an introductory post about Dilaawaiz.
دلآویز آپ سب کی طرح ایک عام سی انسان ہے۔تعلیم کے اعتبار سے لڑکی نے MBBS کیا ہے اور وہ ایک ڈاکٹر ہے۔
پر شوق اور فطرت کے لحاظ سے وہ کسی فنکارہ اور آرٹسٹ سے کم نہیں ہے۔
اسکو ہر تخلیقی کام میں ہمیشہ سے دلچسپی رہی ہے۔
اس کی فطرت کا تقاضا تھا کہ وہ کوئی نیا کام کرے ،کچھ نیا سوچے ،کوئی تبدیلی لائے پر وہ ہر دوسرے انسان کی طرح اسی چکی میں پسنا شروع ہوگئی جسے "سسٹم" کہتے ہیں۔
پھر وہی Rat Race اور وہی عام سی لڑکی !
بس سکول نمبر اور گریڈز کی ریس میں لگ گئے ۔
وقت کے ساتھ ساتھ وہ ڈاکٹر بن رہی تھی پر اس کے اندر کی دنیا میں ایک عجیب سی جنگ سی رہتی تھی
اسکا اندر اسے بار بار چیخ کے کہتا تھا کہ
This is not the place WHERE YOU BELONG!
She used to feel MISFIT all the time
لیکن!
لیکن!
"لوگ کیا کہینگے."
" سب کیا سوچیں گے."
ان سوچوں نے اسے کچھ سوچنے نہ دیا
اور وہ بس اپنے اندر کی آواز دباتی رہی اور سب کو خوش کرنے کے لیے خود سے ایک خاموش جنگ لڑتی رہی جو بظاھر تو خاموش تھی پر اپنے اندر ایک گونج سی رکھتی تھی۔
خیر جب اندر کا شور حد سے بڑھ گیا
اور ہر چیز سے دل اٹھ سا گیا
تو ایک روز دلآویز نے دلآویز کو چننے کا فیصلہ کیا۔
اسے یہ سمجھ آگئی
دنیا میں دو طرح کی جنگیں ہیں
ایک وہ جو سب کو راضی کرنے کے لیے خود سے لڑی جاتی ہے
اور دوسری وہ جو خود کو پا کے سب سے لڑی جاتی ہے۔
And Everything comes at a Cost!
ہر چیز کی قیمت ادا کرنی ہوتی ہے
اب فیصلہ آپکا ہے آپکو کونسی قیمت ادا کرنی ہے۔
خیر !
زندگی کے 25 سال سب کو خوش کرنے کی کوششیں ناکام رہیں
سمجھ آئی کہ جو بھی کرلیں آپ, دنیا راضی نہیں کی جا سکتی!
تو بس پھر خود کو اورخودی کے سفر پر نکل پڑیں۔
سب کچھ کھو کے اپنا آپ پا لینا کوئی گھاٹے کا سودا تو نہیں!
So,Dilaawaizi is basically a self healing and self grooming journey,
A Journey of a Confused,Broken Soul
A Journey from subconscious to consciousness by embracing her flaws and being the truest version of herself without giving attention to what people say and think about her.
So, Dilaawaizi is not restricted to Dilaawaiz
Its for everyone who wants to
BE THE TRUEST VERSION OF THEMSELVES!
سفر مشکل ہے پر نا ممکن نہیں!
I welcome you all to this rollercoaster of emotions, creativity, healing,arts ,medicine, awareness and much more.
Regards:Dr Dilaawaiz (Mbbs,KE)
23January2025