
15/06/2025
عمر ڈینٹل کلینک نزد لطیف ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ جدید آلات اور بہترین سہولیات سے آراستہ ایک مکمل ڈینٹل کلینک ہے۔ جہاں دانتوں اور مسوڑھوں کے تمام مسائل کا علاج /ڈینٹل سرجن خود کرتے ہیں۔ کلینک پر انسٹرومنٹس کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیئے جاپان کا بنا ہوا جدید آٹو کلیو مشین استعمال کی جاتی ہے۔ اور مریضوں کی سہولت کے لیئے کلینک میں ڈیجیٹل ڈینٹل ایکسرے کی سہولت بھی موجود ہے۔
ڈینٹل سروسز:
- روٹ کنال ٹریٹمنٹ/آر سی ٹی
- دانتوں کی فلنگ
- وائٹننگ اور پالشنگ
۔ مسوڑھوں سے خون آنا اور سوزش کا علاج
- منہ سے بدبو آنے کا علاج
- بغیر درد کے دانت نکالنا
- دانتوں کی صفائی/سکیلنگ بذریعہ الٹراسونک سکیلر
- دانتوں کے ٹیڑھے پن کا مکمل علاج/بریسز وغیرہ
- بچوں کے دانتوں کے مسائل کا علاج
- عقل داڑھ کا علاج اور نکلوانا
- نئے دانت لگانا
اور مزید۔
۔
🗓 بہترین علاج کے لیئے آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور کلینک وزٹ کریں۔
🪙 مشورہ فیس کوئی نہیں
🕔 ٹائمنگ: شام4 بجے سے رات 9 بجے تک
۔
📌 عمر ڈینٹل کلینک عمر لیب نزد لطیف ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ
Google Maps: Location
https://maps.app.goo.gl/JkvnvpreEUhBKcwQA
📞 Appointments: 03296232097