Herbia Laboratries (Pvt) Ltd

Herbia Laboratries (Pvt) Ltd Herbia laborataries (Pvt Ltd) Started manufacturing Services With the aim providing local business with the best quality services in Herbal Medicines

‏ادرک (Ginger Juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.لہسن (Garlic Juice)اس میں موجود ...
11/11/2023

‏ادرک (Ginger Juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.

لہسن (Garlic Juice)
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.

لیموں (Lemon Juice)اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.۔
ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)*
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں۔۔
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
إن شاء اللہ
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں۔ .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .

*ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں۔*
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
*ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.*

ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.

21/12/2022

چائے آپ کی صحت کے لئے بہترین ہے اسکے بے شمار فائدے ہیں بنیادی طور پر چائے antioxidant ہے آپ کے خلیوں کی حفاظت کرتی ہے کینسر سے بچاتی ہے بلڈ پریشر کم کرتی ہے شوگر سے بچاتی ہے آپ کا برے والا کولیسٹرول کم کرتی ہے سٹروک سے بچاتی ہے امیون سسٹم مضبوط کرتی ہے موٹاپا کم کرتی ہے چاے کے بیشمار فوائد ہیں بس اس میں چینی نہ ڈالیں یا بہت کم ڈالیں اسی طرح اگر دودھ والی چاے پینی ہو تو low fat دودھ ڈالیں یا بغیر چکنائی کا دودھ ڈالیں کوئی آپ کو چائے سے منع نہیں کرے گا
آج کل کچھ ڈاکٹر ریٹنگ کے لیے ہر کھانے والی چیز کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دے رہے ہیں بس اعتدال رکھیں
بیماری کی صورت میں ڈاکٹر کی ہدایت پر ضرور عمل کریں

Tnx Team Herbia Laboratries (Pvt) Ltd  wishing to Me on My Birthday Regards CEO Hebia
18/12/2022

Tnx Team Herbia Laboratries (Pvt) Ltd wishing to Me on My Birthday Regards CEO Hebia

18/12/2022

Welcome to New Page Followers
Regards Herbia Teams And Ceo

07/12/2022

مندرجہ ذیل غذائی اجزاء کی کمی کی علامات!

🔸میگنیشیم:
پٹھوں میں درد، چڑچڑاپن، کم نیند، ماہواری کے درد، سر درد، تھکاوٹ

🔸آئرن:
تھکاوٹ، کمزوری، بالوں کا گرنا، چکر آنا، پیلی جلد، سر درد، دل کی دھڑکن

🔸زنک:
سست زخم بھرنا، ناخنوں پر سفید نشانات، کم قوت
مدافعت، بالوں کا گرنا، تھکاوٹ

🔸بی وٹامنز:
تھکاوٹ، کمزوری، پی ایم ایس، پنوں اور سوئیوں کا احساس، موڈ میں تبدیلی، آنتوں کے مسائل، سر درد

🔸وٹامن ڈی:
تھکاوٹ، کم قوت مدافعت، موڈ میں تبدیلی، بالوں کا گرنا، ہڈیوں کے مسائل، پٹھوں میں درد

🔸آیوڈین:
ٹوٹے ہوئے ناخن، بالوں کا گرنا، ٹھنڈے ہاتھ پاؤں، قبض، سر درد، تھائیرائیڈ کے مسائل

Address

Plot # 12, Block C, Mason Industrial Area
Sheikhupura
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbia Laboratries (Pvt) Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Herbia Laboratries (Pvt) Ltd:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram