14/06/2025
⭐Sunday Special ⭐
✅ "گائناکالوجسٹ ڈاکٹر رخسانہ صاحبہ" معیاری سہولیات کے ساتھ
✅ "ڈیکنس سوشل ویلفیئر ڈسپنسری" میں آج دوپہر 12:00 سے 5:00 بجے تک میانوالی سے تشریف لا رہی ہیں۔
✅ 👀 آنکھوں کے فری چیک اپ کے لیے ڈاکٹر صاحب ساتھ آئیں گے۔
گزشتہ روز free eyes Camp
✅ "ڈاکٹر ذیشان خان صاحب" نے 2 مریضوں کی آنکھوں کے کامیاب آپریشن کیے۔
✅ ڈاکٹر صاحب یہاں اب تک ٹوٹل 39 کامیاب آپریشن کر چکے ہیں ۔
آج کے لیے دستیاب سہولیات 👇
🔹 مکمل گائنی چیک اپ
🔹 الٹراساؤنڈ زنانہ (گُردہ، پتہ اور رسولی) بمہ پرنٹ رپورٹ
🔹 بغیر اوزار کے ڈی این سی کی سہولت
🔹 نارمل ڈیلیوری کی راہنمائی
🔹 اٹھراہ، کالا یرقان، شوگر اور معدے کے مسائل کی تشخیص بذریعہ بلڈ ٹیسٹ
🔹 لیکوریا، بانجھ پن، ماہواری کے مسائل کا حل
🔹 شوگر / بلڈ پریشر چیک اپ
🔹 دواؤں پر خصوصی رعایت
🔹 خواتین کو زنانہ انفیکشن کی وجوہات اور علاج کی مکمل آگاہی
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ نمبر
03010927783 سہیل انجم
03480285931 آفتاب گِل
نزد Ashir Digital Solutions، چک نمبر 36 ڈی بی
🧕 خواتین کے لیے — باعزت ماحول، باخبر مشورہ، بااعتماد خدمت