29/08/2025
✨ الحمد للہ ✨
آریا ہاسپٹل آف ہیلتھ سائنسز میں کامیابی کے ساتھ قرنیہ کی پیوندکاری (Corneal Transplant Surgery) کی گئی۔ یہ ہمارے ادارے کے لئے ایک نیا اور اہم سنگِ میل (milestone) ہے۔
مزید خوشی کی بات یہ ہے کہ یہ جدید اور مہنگی سرجری ایک مستحق اور غریب مریض پر بالکل مفت کی گئی۔ 🙏
ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں اور دعا گو ہیں کہ یہ سفرِ خدمتِ انسانیت اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے۔ 💚👁️