
12/05/2024
اپیل برائے مکران ٹرانسپورٹرز
مکران (وائس آف تربت)مکران کے عوام آپ سے اپیل کرتے ہیکہ۔اپنے تمام کوچز کو پابند کریں کہ وہ اپنے مسافروں کو یوسف گوٹھ میں لاوارث چھوڑنے کے بجائے، کراچی کے اندر پہنچائیں۔۔۔۔۔
غریب مسافر، سندھ پولیس کی غنڈہ گردی ، بھتہ خوری اور بدمعاشی سے تنگ آ چکے ہیں۔۔۔
آئے روز مسافروں کو لوٹتے ہیں۔۔۔دھمکاتے ہیں اور ان کی عزت نفس کو پامال کرتے ہیں۔۔۔
کوئٹہ کے کوچز اپنے پسنجرز کو کراچی کے اندر اتارتے ہیں۔۔۔
آپ بھی اپنے پسنجرز کو کراچی کے اندر اتاریں۔۔۔۔۔