
06/10/2025
اپنے پھول جیسے چھوٹے بچوں ،اپنی بیوی ،اپنے ضعیف العمر اور سفید ریش والد کے ہوتے ہوئے مظلوم بچوں کے لیے یوں جان ہتھیلی پہ رکھنا اور موت کو گلے سے لگا لینا ہر کسی کی بس کی بات نہیں ۔
مشتاق صاحب! آپ جیسی عظیم ہستیاں صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں ۔
آپ اتنے عظیم ٹھہرے ہیں ہمارے لئے کہ ہم اپنے آپ کو آپ کے پاؤں کے خاک کے برابر بھی نہیں سمجھتے ۔
آپ کیلئے ڈھیر ساری دعائیں 🥰🥰