Child Health Care by Dr Gull Tareen Quetta

Child Health Care by Dr Gull Tareen Quetta پیدائش سے لیکر 15 سال تک کے بچوں میں پائے جانے والے بیماری کا علاج کیا جاتا ہے

13/08/2023

Al Qadeer Hospital

13/08/2023

Al Qadeer Hospital Quetta

21/04/2023
اٙلْحٙمْدُلِلّٰہ آج یونین کونسل ویالہ دکی کلی دکی میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ میں چائلڈ اسپشسلٹ چلڈرن ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر گل...
04/05/2022

اٙلْحٙمْدُلِلّٰہ آج یونین کونسل ویالہ دکی کلی دکی میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ میں چائلڈ اسپشسلٹ چلڈرن ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر گل ترین نے 183 بچوں کا چیک اپ کیا اور مفت ادیات دی اور لیڈی ڈاکٹر گائناکالوجسٹ لورالائی میڈیکل کالج مسسز گل ترین نے 157 خواتین کو چیک کر کے مفت ادیات دی۔ ان کے اس نیک کام پر ہم ڈاکٹر گل ترین اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر مسسز گل ترین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

01/05/2022
ڈاکٹر گل محمد ترین کنسلٹنٹ اینڈ چائلڈ اسپیشلسٹ جو اب ہر پیر سے ہفتہ شام 4 سے 6 بجے القدیر ہسپتال کویٹہ میں بھی اپنے خدما...
13/02/2022

ڈاکٹر گل محمد ترین کنسلٹنٹ اینڈ چائلڈ اسپیشلسٹ جو اب ہر پیر سے ہفتہ شام 4 سے 6 بجے القدیر ہسپتال کویٹہ میں بھی اپنے خدمات سر انجام دیتے رہیں گے۔
جہاں پر آپ کے بچوں کے صحت کے خاطر بہترین NICU۔ ICU وینٹیلیٹر کا بہترین سٹاف 24 گھنٹے موجود رہتا ہے اور سرجن بھی موجود ہیں۔
غریب اور مسکین بچوں کا علاج ہہاں پر موجود فاونڈیشن مخیر حضرات کے دہے ھوے زکواة سے کرواتا ہیں

امراض اطفال کے حوالے سے بہترین رہنمائی اور علاج کیلئے  میرے کلینک تشریف لا کر اپنے پھول جیسے بچوں کی صحت کے خاطر ہماری خ...
28/07/2021

امراض اطفال کے حوالے سے بہترین رہنمائی اور علاج کیلئے میرے کلینک تشریف لا کر اپنے پھول جیسے بچوں کی صحت کے خاطر ہماری خدمات حاصل کریں۔
شفاء منجانب اللّٰہ
ڈاکٹر گل ترین چلڈرن ہسپتال کواری روڈ کوئٹہ

10/01/2021

ماہر امراض اطفال
پیدائش سے لیکر 15 سال تک کے بچوں میں پائے جانے والے تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں۔
چلڈرن ہسپتال کواری روڈ کوئٹہ

Address

Child Health Care Children Hospital Kawari Road
Quetta

Telephone

+923312110912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Child Health Care by Dr Gull Tareen Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share