
24/03/2025
وقت کتنی تیزی سے گزر رہا ہے!
کچھ دن پہلے ہی رمضان کا چاند دیکھا تھا،
اور آج کچھ روزہ رہ گے...
کیا ہم نے اس رمضان میں وہ پایا، جو پانا چاہتے تھے؟
کیا ہماری دعائیں ویسی تھیں، جیسی ہونی چاہئیں تھیں؟
کیا ہماری راتیں ویسی گزریں، جیسے ایک مؤمن کی گزرتی ہیں؟
یا پھر ہم نے ایک بار پھر وقت گنوادیا۔۔۔۔۔۔
Siddiq Khan Khan Ismaiel 😘💖